کینیڈاکےجنگلات میں لگی آگ رہائشی علاقےتک پھیل گئی

بدھ, 04 مئی 2016 21:20

ٹورنٹو: کینیڈا کے جنگلات میں لگنے والی آگ صوبہ البرٹا کے رہائشی علاقوں تک پھیل گئی۔ شہر کی اسی ہزار آبادی نکل مکانی پر مجبور ہوگئی۔

کینیڈا میں جنگل کی آگ بے قابوہوگئی ہے۔بھڑکتے شعلےصوبہ البرٹا کے رہائشی علاقے تک جاپہنچے۔ فورٹ میکمرے شہرمیں درجنوں مکانات آگ  کی لپیٹ میں آگئے۔ آگ کے باعث ہزاروں افراد بے گھرہوگئے ہیں۔

چھ ہزار پانچ سوچالیس ایکڑپرپھیلتے ہوئے بلند شعلوں نے شہر کا مرکزی انخلا بھی بلاک کردیا ہے۔

مقامی انتظامیہ  لوگوں کو شہر سے نکالنے میں مصروف ہے۔ ریسکیو سرگرمیوں کیلئے انتظامیہ نے دیگرریاستوں سےمددطلب کرلی

Read 459 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto