بلوچستان یونیورسٹی کےمین گیٹ پر دھماکہ،

منگل, 10 مئی 2016 16:47

سریاب روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی کےمین گیٹ پر دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق سریاب روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی کے مین گیٹ پر اس وقت دھماکہ ہوا جب یونیورسٹی کی بسیں طلبا کو لے کر دروازے سے باہر نکل رہی تھیں۔ دھماکے کی وجہ سے گیٹ پر ڈیوٹی دینے والے 2 پولیس اہلکار  موقع پر ہی شہید ہوگئے جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے کا اصل نشانہ وہ جگہ تھی جہاں پر پولیس اہلکاروں سمیت یونیورسٹی کے سکیورٹی اہلکار ڈیوٹی پر موجود ہوتےہیں ۔  دھماکے کے فوری بعد پولیس اور ایف سی نے علاقے کو گھیرے میں لے کر امداد ی کارروائیاں شروع کردیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرنا شروع کردیا ہے

Read 537 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto