سینیٹر اعتزاز احسن کی زیر صدرات اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس جاری

بدھ, 11 مئی 2016 13:55

اسلام آباد :سینیٹر اعتزاز احسن کی زیر صدرات اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس جاری ہے جس میں پاناما لیکس کے معاملے پر وزیر اعظم کیلئے سوالنامے پر غور کیا جارہا ہے۔
اجلاس میں شاہ محمود قریشی ، شیریں مزاری ، جہانگیر ترین، شیخ رشید، صاحبزادہ طارق اللہ سمیت پی ٹی آئی، پی پی ، جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم کے رہنما شریک ہیں ۔ اعتزاز احسن کی زیر صدارت جاری اجلاس میں پاناما لیکس کے معاملے پر مشترکہ حکمت عملی پر غور کیا جارہا ہے جبکہ وزیر اعظم کیلئے سوالنامے پر بھی غور کیا جارہا ہے۔ اجلاس میں حکومت سے مذاکرات کیلئے کمیٹی کی تجویز بھی زیر غورہے۔

Read 343 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto