سی ٹی ڈی کی لاہور میں کارروائی ،انسداد دہشت گردی عدالت کا ملازم گرفتار

جمعرات, 21 جنوری 2016 20:18

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرکے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ملازمت کرنے والا دہشت گرد گرفتار کر لیا۔نجی نیوز چینل  کے مطابق انسداددہشت گردی فورس نے لاہور کے علاقے مناواں میں کارروائی کر کے کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی سے تعلق رکھنے والے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کیا ہے ۔سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم ارمان کو گھر سے گرفتار کیا گیا جو کہ انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر ایک میں ملازم ہے ۔انہوں نے بتا یا کہ ملزم کے دہشت گردوں کے ساتھ روابط بھی ہیں ۔

Read 1054 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto