ہالی ووڈ اداکارہ انجیلینا جولی ڈونلڈ ٹرمپ پر برہم

منگل, 17 مئی 2016 13:59

بالی ووڈ معروف اداکارہ انجیلنا جولی جواپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ فلاحی کاموں کے لیے بھی بہت مقبول ہیں، اداکارہ نے مسلمانوں کے بارے ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر افسوس کا اظہار کیا ہے.

تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کی اداکارہ انجیلنیا جولی سے ڈونلڈ ٹرمپ کے مسلمانوں کے رویے کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے اپنی آنکھیں بند کیں اور کہا کہ وہ سمجھتی ہیں کہ ٹرمپ بیان مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے.

امریکی اداکارہ کا کہنا تھا کہ امریکا میں دنیا بھر سے آنے والے لوگوں کے لیے آزادی ہے خاص طور پر مذہبی آزادی کی امریکہ ضمانت دیتا ہے، اور یہ ملک دنیا بھر کے لوگوں کے لیے بنا ہے.

ہالی ووڈ کی اداکارہ نے امریکی صدارتی امیدوار کی جانب سے مسلمانوں کے بارے میں ایسے بیان پر کہا کہ ایسے خیالات تکلیف دہ ہیں.

واضح رہے کہ اس سے قبل برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کمیرون کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کو مسلمان مخالف بیان پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ ان کا یہ بیان احمکانہ ہے.

Read 449 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto