غیرت کے نام پرقتل غیر اسلامی قرار

پیر, 13 جون 2016 02:31

لاہور: سنی اتحادکونسل کےعلمانےغیرت کےنام پرقتل کوغیراسلامی قراردےدیا۔

مقامی میڈیا کے مطابق سنی اتحاد کونسل کی جانب سے جاری کیے گئے فتویٰ میں کہا گیا ہےکہ اسلام غیرت کےنام پرقتل جیسےقبیح فعل کی ہرگزاجازت نہیں دیتا۔

فتویٰ  کے مطابق اسلام نےبالغ عورتوں کواپنی مرضی سےپسندکی شادی کااختیاردیاہے، خواتین کوپسندکی شادی کرنےپرزندہ جلانااسلامی احکامات کےمنافی ہے، غیرت کےنام پرخواتین کےقتل کوجائزسمجھنا بھی کفرہے۔

یاد رہے گزشتہ ماہ کے دوران ملک میں غیرت کے نام پرقتل میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے جس میں خواتین کو قتل یا زندہ جلایا گیا۔

Read 313 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto