کوئٹہ میں پولیس اور ایف سی کا مشترکہ سرچ آپریشن، 52 مشتبہ افراد گرفتار

پیر, 08 فروری 2016 19:32

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک )کوئٹہ  میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے پیش نظر پولیس اور ایف سی نے شہر میں مشترکہ سرچ آپریشن کیا  جس میں 52 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں ایف سی اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 52 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے ۔پولیس کے مطابق گرفتار کیے جانے والے افراد کے قبضے سےناجائز اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے جس میں  مشین گنیں ، پستول اور بڑی تعداد میں گولیاں شامل ہیں ۔

Read 155 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto