ٹی 20:نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو تین رنز سے ہرا دیا

جمعرات, 07 جنوری 2016 18:37

ماؤنٹ موگنی..... پہلے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو دلچسپ مقابلے کے بعد تین رنز سے ہرا دی۔ماؤنٹ موگنیمیں کیوی اوپنرز مارٹن گپٹل اور کین ولیمسن نے 101 رنز کی بنیاد رکھی،دونوں نے ففٹی بنائی،پھر کولن منرو نے بھی 36 رنز بنا کر ٹیم کااسکور چار وکٹ پر 182 رنز تک پہنچا دیا۔

جواب میں سری لنکا کی چار وکٹ تو 42 رنز پر گر گئیں،پھر گونا تھلاکا 46 اور سری وردھنے 42 رنز بناکر ٹیم کو مقابلے کی سطح پر لے آئے،لیکن دیگر کھلاڑی ہدف سے تین رنز کی دوری پر ہمت ہار گئے۔

ٹیم کا اسکور نو وکٹ پر 179 رنز رہا،دو میچز کی سیریز میں نیوزی لینڈ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہو گئی ۔

Read 195 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto