وزیر آباد :پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف نے اپنے اثاثے بچوں کے نام پر کر کے بیرون ملک رکھے ہوئے ہیں تاکہ ٹیکس چوری کی جا سکے ،آج ہر پاکستانی 1لاکھ 20ہزار کا مقروض ہے لیکن…

لاہور : پنجاب میں صحت کا ایک اور منصوبہ سیاست کی نظر ہو گیا۔ پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے عوامی مفاد کے منصوبے کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔  فنڈز کی بندش کے…

اوکاڑہ: مسلم لیگ (ق) کے رہنما پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی تمام تر توجہ جبگلہ بس اور میٹرو ٹرین پر ہے ۔ دیپالپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکمران صحت ، تعلیم اور دیگر ترقیاتی…

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ پنجاب میں ایک ماہ کے دوران 60 خواتین سمیت 181 افراد کی خودکشی حکمرانوں  کی گورننس کے منہ پر طمانچہ ہے۔ لاہورسےجاری بیان کے مطابق چوہدری سرور نے کہا کہ مسلم لیگ (ن)…

لاہور : تاثیر خاندان نے شہباز تاثیر کی رہائی کے بدلے ممتاز قادری کو معاف کردیا تھا لیکن حکومت نے معاہدے کے فوری بعد انتہائی عجلت میں پھانسی کا اقدام اٹھایا۔ یہ انکشاف جمیعت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے منصورہ میں…

لاہور: وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف  واپڈا ملازمین سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان اور گرمیاں قریب ہیں اور میری عزت بھی آپ کے ہاتھ میں ہے اس لئے اس کا خیال رکھیے گا ۔ لاہور میں واپڈا ملازمین کی تقریب سے…

اسلام آباد : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ وہ بھی پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے بھارت جائیں گے ۔تفصیلات کے مطابق شیخ رشید نے بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات کی اور جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال…

لاہور : مذہبی جماعتوں کے قائدین نے پنجاب اسمبلی سے تحفظ خواتین ایکٹ 27 مارچ تک واپس لینے اور اسلامی نظریاتی کونسل کی مشاورت سے نیا بل لانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ مشترکہ اعلامئے میں 2 اپریل کو اسلام آباد میں علماءو مشائخ کانفرنس…

لاہور : سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کوئی قانون اسلام کے خلاف نہیں بن سکتا اور یہ بات آئین میں واضح طور پرلکھی ہوئی ہے تبلیغی جماعت کے تعلیمی اداروں میں داخلے پر پابندی بیہودہ کام ہے۔پریس…

لاہور: جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحفظ نسواں کا قانون شریعت کے خلاف تو ہے ہی یہ قانون معاشرتی اقدار کی بھی نفی کرتا ہے قرآن میں ہے کہ اگر اختلاف ہو تو میاں بیوی کے رشتے داروں…

لاہور : پاکستان عوامی تحریک کے قائد اور منہاج القرآن کے بانی و سرپرست ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے نئی دہلی میں اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں اور مقامی تنظیم کے عہدیداروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کرکٹ ٹیمیں تو ایک دوسرے کے ملک میں…

لاہور : مرکز جماعت اسلامی منصورہ لاہور میں تحفظ نسواں ایکٹ پر آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کیلئے دینی سیاسی جماعتوں کا اجلاس جاری ہے ۔ اجلاس میں جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سینیٹر سراج الحق، جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانافضل الرحمان،جمعیت علما…

لاہور: لاہورہائی کورٹ نے سوئی گیس کی موجودہ قیمتیں 11اپریل تک برقرار رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے گیس کی قیمتیں بڑھانے کے خلاف دائر درخواست پر فریقین کو بحث کے لئے طلب کر لیاہے۔ جسٹس مرزا وقاص رﺅف نے عائشہ سپننگ ملز سمیت 50سے زائد…

Page 90 of 103

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto