لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ این اے 120 میں ضمنی الیکشن نہیں بلکہ پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ ہونے جا رہا ہے کیونکہ عوام کے ووٹ سے پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ ہو گا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے…

چنیوٹ: دھلو والی میں خواجہ سرا دلہن بن کر پورے گھر کا ہی صفایا کرکے فرار ہو گیا۔ چنیوٹ کے علاقے دھلو والی کے رہائشی 40 سالہ شخص محمد گلزار کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ محمد گلزار بے اولاد ہونے کی وجہ سے دوسری…

راولپنڈی: سابق وزیراعظم محترمہ شہید بینظیر بھٹو قتل کیس کا فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ سابق سی پی او سعود عزیز اور سابق ایس پی خرم شہزاد نے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں اپیلیں دائر کی ہیں، جس میں عدالت…

راولپنڈی:  جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے مرکزی تقریب جاری ہے، جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت اعلیٰ سیاسی و عسکری شخصیات شریک ہیں۔ جی ایچ کیو میں جاری تقریب میں پاک فوج کی جرات، بہادری اور…

نارووال: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آصف زرداری صادق و امین ہو سکتے ہیں لیکن ملک کو ایٹمی قوت بنانے والا نیب کے کٹہرے میں کھڑا ہے۔ نارووال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال…

ورلڈ الیون کے دورہ لاہور سے قبل قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مبینہ دہشت گرد کی نشاندہی پر رینجرز اور پولیس نے…

لاہور میں عیدالاضحی کے موقع پر کھالیں اکٹھی کرنیوالی کالعدم تنظیموں کے 100 سے زائد افراد حراست میں لے کر 73 مقدمات درج کر لئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ پنجاب نے تحریری طور پر آگاہ کیا تھا کہ ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اطلاع…

کراچی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کراچی انتظامیہ کی جانب سے بارش کے بعد کی صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے پاک آرمی سے مدد کی درخواست کی گئی ہے جب کہ فوج نے پانی نکالنے کے لیے واٹر پمپس بھی فراہم…

لاہور: پاکستان عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے نوازشریف کےمعاملے میں نرمی دکھائی اور پاکستان کے ادارے عوام کو انصاف فراہم نہیں کر سکتے۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری برطانیہ کے…

لاہور: وزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اگر احتساب پاناما پر ختم ہوگیا تو یہ احتساب کی موت ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ یہ منصب پھولوں کی سیج نہیں کانٹوں کی مالا ہے، میں نے ایک…

لاہور: سانحہ ماڈل ٹاون پر انصاف کے حصول اور جسٹس علی باقر نجفی کی رپورٹ منظر عام پر لانے کیلئے پاکستان عوامی تحریک نے اپنا نیا لائحہ عمل تیار کر لیا ہے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری کل پاکستان واپس پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان عوامی تحریک…

راولپنڈی: انسداد دہشتگرد ی عدالت نے بینظیر بھٹو قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا،کیس کا فیصلہ اڈیالہ جیل میں سنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج اصغر خان نے کی جس میں پراسیکیوٹر، ایف…

لاہور: مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا رویہ تلخ نہیں اور اب وہ سچی بات کررہے ہیں تو سننے کا حوصلہ رکھیں۔ داتا دربار لاہور پر حاضری کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ زندگی میں اتار چڑھاؤ…

Page 10 of 104

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto