راولپنڈی:  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سینٹرل کمانڈ ہیڈ کوارٹرز کھاریاں اور جہلم میں پارہ رینجرز کا دورہ کیا جب کہ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس دوران فوجی افسران نے آرمی چیف سے ڈان لیکس اورراناثنااللہ کے فوجی عدالتوں سے متعلق بیان پر…

نارووال: وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ کچھ سیاستدان جھوٹ بولتے ہیں اور بلاناغہ بولتے ہیں گوشت کا بھی ناغہ ہوتا ہے لیکن جھوٹ بولنے والوں کو کوئی ناغہ نہیں ہوتا۔ نارووال میں صحت پروگرام کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف کا کہنا…

جہلم: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کی ترقی کا راستہ روکنے والوں کو جواب دینا پڑے گا تاہم وہ جتنا روکتے رہیں ہم ملک کی خوش حالی کے لیے کام کرتے جائیں گے۔ تاریخی مقام کٹاس راج میں تقریب سے  خطاب کرتے ہوئے…

ملتان: بوسن روڈ پر زیرتعمیر عمارت گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جب کہ متعدد لوگوں کے ملبے تلے ہونے کی اطلاعات ہیں۔  ملتان میں بوسن روڈ پر میٹرو بس  روٹ سے متصل زیر تعمیر عمارت کا ایک حصہ گر گیا، جس کے نتیجے…

لکشمی چوک کے قریب تین منزلہ پلازہ کی تیسری منزل پر واقع فرنیچر کے شوروم میں آگ لگ گئی۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کی گاڑیاں اور ریسکیو کا عملہ موقع پر پہنچ گیا ہے اور آگ پر قابو پانے میں مصروف ہے۔…

گورنر ہاؤس لاہور میں رکن صوبائی اسمبلی کرنل ریٹائرد محمدایوب خان گادھی کی حلف برداری کی تقریب ہوئی جس میں گورنرپنجاب رفیق رجوانہ نے صوبائی وزیر سے حلف لیا۔ صوبائی وزیر کی حلف برداری تقریب میں ان کے اہل خانہ،وزیرقانون رانا ثناءاللہ،وزیراعلیٰ کےمشیر رانا مقبول…

خواجہ سراؤں کو مردم شماری میں شامل کرنے کا فیصلہ سنا دیا۔ جنس کی شناخت کے لیے شناختی کارڈ میں خانہ مقرر کرنے کا حکم بھی دے دیا لاہور ہائیکورٹ نے خواجہ سراؤں کو مردم شماری میں شامل کرنے کا فیصلہ سنا دیا۔ ہائیکورٹ نے…

پاکستان تحریک انصاف آج جنوبی پنجاب کے شہر بہاولپور میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی جس کے کے لیے بہاولپور میں پنڈال سجالیاگیاہے۔جلسےسے تحریک انصاف کےسربراہ عمران خان خطاب کریں گے۔ بہاولپور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں سے کارکن قافلوں کی صورت میں جلسہ…

لاہور: وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ سیاسی وعسکری قیادت کے متفقہ فیصلوں کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم متحد ہے۔  وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی زیرصدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں ڈی جی…

لاہور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو اچانک طبیعت خراب ہونے پر اسپتال داخل کیا گیا ہے۔  جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو پتے میں تکلیف اور شوگر کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جے یو آئی (ف) کے…

بلوکی: وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا تھا کہ بجلی کی پیداوار کے متعدد منصوبے تکمیل کے مراحل میں ہیں جب کہ گرمیوں میں لوڈ شیڈنگ کم ہوگی۔ وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے ہیڈ بلوکی میں گیس سے 1200 میگاواٹ بجلی کے پیداواری یونٹ کا سنگ بنیاد رکھتے…

فرش پر تڑپ تڑپ کر جان دے دی

پیر, 02 جنوری 2017 16:03
قصور کی رہائشی زہرہ بی بی کو رات ساڑھے 3 بجے دل میں تکلیف محسوس ہونے لاہور کے جناح اسپتال لایا گیا۔ اسپتال کی انتظامیہ نے ایمرجنسی یا وارڈ میں مریضہ کو بستر نہ دیا اور خاتون کو راہداری کے فرش پر تڑپتا چھوڑ دیا۔…

ویب سائٹ انتظامیہ نے 26 دسمبر کو صارفین کو بھیجی گئی ای میل میں بتایا ہے کہ ہیکرز نے وی بلٹن فورم زائد المیعاد سافٹ وئیر میں موجود خطرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پاک ویلز کے سرورز تک رسائی حاصل کی اور ویب سائٹ پر…

Page 10 of 76

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto