وزیر قانون رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ خفیہ ذرائع سے شدت پسندون کے ٹھیکانوں کا پتہ چل گیا ہے اب صرف کاروائی شروع کرنی ہےلاہور۔پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ پنجاب کے قبائلی علاقوں میں فیصلہ کن آپریشن کا فیصلہ…

 پنجاب کے شہر میں فیصل آباد میں لڑکیوں کے ایک سرکاری اسکول کے باہر ہوائی فائرنگ کے بعد خوف ہراس پھیل گیا جبکہ پولیس نے فوری طور پر اسکول کو گھیرے میں لے لیا  فیصل آباد میں تاندلیانوالہ کے گورنمنٹ گرلز اسکول کے قریب فائرنگ…

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرکے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ملازمت کرنے والا دہشت گرد گرفتار کر لیا۔نجی نیوز چینل  کے مطابق انسداددہشت گردی فورس نے لاہور کے علاقے مناواں میں کارروائی کر کے کالعدم تنظیم…

دہشتگرد پوری انسانیت کے دشمن ہیں ، سانحہ چارسدہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے :چینی وفد سے ملاقات میں گفتگو   وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں لازوال قربانیاں دی ہیں…

پنجاب کے اکثرعلاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں سردی بڑھ گئی۔ شمالی علاقوں میں آج مطلع صاف رہےگا۔    پنجاب کے بیشتر علاقوں میں دھند کا راج ہے۔ اسلام آباد، راولپنڈی اور گرد و نواح میں شدید دھند…

لاہور: نیب نے لاہورمیں کارروائی کرتے ہوئے اربوں روپے کے ہاو¿سنگ اسکیم فراڈ میں ملوث عبدالغفوروٹوکو گرفتارکرلیا۔نیب پنجاب کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق عبدالغفوروٹوفارمانائٹس ہاو¿سنگ اسکیم کا ڈائریکٹرتھا۔نیب کا کہنا ہے کہ مذکورہ اسکیم کے تحت لوگوں کو پلاٹس دینے کا جھانسہ…

سانحہ پشاور کے بعد سے اب تک 350 سے زائد قیدیوں کی سزائے موت پر عمل درآمد کیا جاچکا ہے ۔ جھنگ، اٹک اور میانوالی میں سزائے موت کے 3 قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی۔ ڈسٹرک جیل اٹک میں محمد سلطان کوپھانسی دے دی…

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )کاہنہ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے 4سہولت کاروں کر گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ پرآمد کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق خفیہ اطلاع پر کاہنہ پولیس نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر وہاں…

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاونٹر ٹیرازم ڈیپارٹمنٹ نے فیصل آباد کے علاقے رضا آباد میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم جیش محمد کے 8افراد کو حراست میں لے لیاہے ۔ذرائع کا کہناہے کہ سیکیورٹی اہلکاروں نے خفیہ اطلاعات پر فیصل آباد کے علاقے رضا آباد میں کارروائی…

وہاڑی ووٹ نہ دینے کی رنجش پر نومنتخب کونسلر نے ساتھیوں کے ہمراہ محنت کش کے گھر پر دھاوابول دیا ۔  متاثرہ خواتین خاندان کے ہمراہ تھانہ سٹی پہنچ گئیں ۔بتایا گیا ہے کہ نومنتخب کونسلر نے محنت کش کی بیوی اور بہن پر تشدد…

مین ٹرانسمیشن لائن ٹوٹ گئی، منگلا اور چشمہ پاور پلانٹ ٹرپ کر گئے۔مظفر گڑھ کے قریب مین ٹرانسمیشن لائن ٹوٹ گئی اور دباو¿ بڑھنے پر منگلا اور چشمہ پاور پلانٹ ٹرپ کر گئے۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے کئی شہروں میں بجلی بند۔لاہور: بجلی کا…

سیالکوٹ: پنجاب پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے سیالکوٹ کے علاقے منڈیکی گورایا میں ایک مسجد سے ملحقہ مدرسے کو سیل کرکے وہاں موجود 14 افراد کو حراست میں لے لیا.خیال ظاہر کیا جارہا ہے کہ مذکورہ مسجد و مدرسہ کالعدم…

Page 101 of 103

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto