ملتان : ملتان میں بیوی نے خاوند پرتیزاب پھینک دیا ،تیزاب سے متاثرہ 23 سالہ رضوان کو ریسکیو 1122 اہلکاروں نے نشتراسپتال منتقل کردیا ہے ،پولیس کے مطابق دونوں کو تعلق کراچی کے علاقے ملیر سے ہے۔ ملتان کے علاقے شاہ رکن عالم کالونی میں قرۃ…

وزیراعظم نواز شریف کا مخالفین کو پیغام دیتے ہوئے کہنا ہے کہ دھرنوں سے ترقی میں رکاوٹیں نہ ڈالا جائے، احتجاج کا کوئی فائدہ نہیں ہے، جبکہ صرف سیاست کی خاطر پاکستان کے مفاد کو قربان نہ کیا جائے۔ چشمہ تھری نیوکلیئر پلانٹ کی افتتاحی…

میانوالی: وزیراعظم نوازشریف نے نیوکلیئرپاورپلانٹ کا افتتاح کردیا ہے جس سے 340 میگا واٹ بجلی حاصل ہوگی۔  وزیراعظم نواز شریف نے چشمہ تھری نیوکلیئرپاورپلانٹ کا افتتاح کردیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں وزیراعظم نوازشریف کے ہمراہ وفاقی وزیربرائے پانی و بجلی خواجہ آصف اور مشیر خارجہ سرتاج…

لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے چیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے بلاول بیٹا اپنی تاریخ پڑھو اور اپنے حجم سے بڑی باتیں مت کرو۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعد رفیق کا کہنا تھا…

پنجاب لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلٰی شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اب پنجاب میں اراضی کے مسائل پیدا نہیں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ اب لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ نظام پنجاب کی 143 تحصیلوں میں رواں دواں ہے،جبکہ لاہور…

پائیدار ترقیاتی اہداف سے متعلق قومی گول میز کانفرنس کے ابتدائی سیشن سے خطاب میں وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ہر شعبے کو اہداف کے حصول کیلئے تفصیلات سے آگاہ کیا گیا ہے، وژن 2025 میں عالمی فریم ورک کے تحت…

لاہور: وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ سب کونظرآرہاہے،ہماری حکومت کیاکررہی ہے،پاکستان میں بجلی آرہی ہے،سستی بھی ہوگی۔ وزیراعظم نوازشریف نے گریٹراقبال پارک کی افتتاحی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور کی خوبصورتی میں ایک اورباب کھل رہاہے، آج جہاں موجودہیں،یہ صرف زمین…

لاہور: پاکستان کے جدید ترین گریٹر اقبال پارک کا وزیر اعظم محمد نواز شریف نے افتتاح کردیا ہے۔ وزیراعظم محمد نواز شریف نے گریٹر اقبال پارک کا افتتاح کردیا ہے،یہ پارک بین الاقوامی طرز کا ہے،یہ120 ایکڑ پر محیط ہے، پارک میں تحریک پاکستان میوزیم…

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سڑکوں پر سرمایہ کاری کرنے سے قومیں نہیں بنتیں، قومیں انسانوں پر سرمایہ کاری کرنے سے بنتی ہیں۔ہمارے ڈھائی کروڑ بچے اسکول نہیں جاتے۔ ہمارے حکمران سچ نہیں بولتے۔ تفصیلات کے مطابق…

تھانہ لوئر مال پولیس نے پرائیویٹ گاڑی پر نیلی بتی لگانے کے معاملے پر گرفتار ڈی ایس پی عمران بابر جمیل کو کار سرکار میں مداخلت کے مقدمے میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جہاں ملزم نے موقف اپنایا کہ اعلیٰ افسران انتقامی…

الیکشن کمیشن کے باہرمیڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کی نا اہلی اسمبلی کے سپیکر کے پاس بھی ثابت ہوئی اور الیکشن کمیشن میں بھی ثابت ہو گی ،چور جب پکڑا جاتا ہے تو اسے سزا ہونی چاہیے ،عمران…

اسلام آباد: جنید جمشید سمیت طیارہ حادثے میں جاں بحق دیگر افراد کی نور خان ایئربیس پر نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے ۔   جنید جمشید سمیت طیارہ حادثے میں جاں بحق دیگر افراد کی نور خان ایئربیس پر نماز جنازہ ادا کردی گئی، نماز جنازہ…

واقعہ کے مطابق ٹرین ڈرائیور عبدالمجید انجن کو پھاٹک پر مرکزی ٹریک پر بند کرکے نان پکوڑے لینے چلا گیا جس پر چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلوے محمد جاوید انور نے اسسٹنٹ ڈرائیورمحمد ثاقب کو بھی معطل کردیا۔ تفصیل کے مطابق یہ ایک ریلیف انجن تھا…

Page 11 of 76

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto