سیالکوٹ: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ موٹو گینگ جے آئی ٹی پر حملے کررہا ہے جس کا مقصد شریف خاندان کو بچانا ہے لیکن مجھے اب شریف برادران جیل میں نظر آرہے ہیں۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیرمین…

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی ایک لعنت ہے جس کا مشترکہ جواب دینے کی ضرورت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایس ایس…

لاہور: ایران کے دارالحکومت تہران میں پارلیمنٹ اور امام خمینی (رہ) کے مزار پر حملوں کے بعد پاکستان میں ایرانی اور امریکی قونصل خانوں کی سکیورٹی کو بھی سخت کر دیا گیا ہے۔ لاہور میں ایس پی مجاہد فورس فیصل شہزاد نے امریکی، ایرانی اور…

لاہور: سیشن عدالت نے سینیٹرنہال ہاشمی کے خلاف دہشت گردی دفعات کے تحت دائراندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے 2روز میں رپورٹ طلب کر لی ہے۔ عدالت میں گزشتہ روزعمران بھٹہ ایڈووکیٹ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ سینٹر نہال ہاشمی کی منظر عام…

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت خصوصی کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں کہا گیا کہ افغانستان دھمکیوں اور الزامات کے بجائے اپنے اندرونی مسائل کی نشاندہی کرے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی…

لاہور: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ماضی میں شریف فیملی کا کبھی احتساب نہیں  ہوا مگر اب دیکھتے ہیں کہ تخت رائیونڈ کا احتساب ہوتا ہے یا نہیں۔ بلاول ہاؤس لاہور میں پیپلز پارٹی کے عہدیداران اور کارکنوں کو دیے گئے…

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ ميری عدالت عظمیٰ سے ہاتھ باندھ كر درخواست ہے كہ احتساب ضرور كريں  اور يہ احتساب بلا تفريق سب كا ہونا چاہيے اگر ايسا نہ ہو ا تو خدا نخواستہ ملك آگے نہيں  چل سكتا۔ لاہور میں…

لاہور: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ ہمارا حساب کل بھی لیا گیا اور آج بھی احتساب کا سامنا ہے لیکن ہم پریشان نہیں ہوئے۔وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت ایوان وزیراعلیٰ میں اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں وزیراعلی ٰپنجاب شہبازشریف سمیت صوبائی وزرا اور افسران…

سیالکوٹ: وفاقی وزیر برائے دفاع خواجہ آصف نے پاک بھارت ٹاکرے کے حوالے سے قومی ٹیم کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ دل کھول کراوراعتمادکیساتھ کھیلو!اللہ آپ کاحامی وناصرہو۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی…

لاہور: پنجاب کا آئندہ مالی سال 2017-18ء کا ٹیکس فری بجٹ کل 2 جون کو پیش کیا جائے گا جس کا حجم 19 کھرب 67 ارب روپے سے زائد رکھے جانے کی تجویز ہے۔ محکمہ خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ…

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ نواز کے سینیٹر نہال ہاشمی کی متنازع تقریر پر ردعمل میں کہا ہے کہ نہال ہاشمی کو کھلے عام عدلیہ اور جے آئی ٹی کو دھمکیاں دینے کے جرم میں گرفتار کیا جائے۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا…

لاہور: رمضان بازاروں میں دہشتگردی کے حملوں کا خدشہ، انٹیلی جنس اداروں نے رمضان بازاروں کی سکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق انٹیلی جنس اداروں کی رپورٹ کے بعد سپیشل برانچ، بم ڈسپوزل سکواڈ اور حساس اداروں کی ٹیموں نے شہر…

فیروزوالہ: صفائی سے انکار کرنے پر سرکاری اسکول کی دو ٹیچرز نے نویں جماعت کی طالبہ پر بہیمانہ تشدد کر کے اسے معذور کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیروز والا میں سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ ہائی اسکول شاہدرہ میں فجر نور معمول کی طرح ہنسی خوشی…

Page 6 of 86

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto