راجن پور: پولیس نے گزشتہ روز راجن پور روجہان میں کچے کے علاقے سے اغوا کیے گئے 7 پولیس اہلکاروں کو ڈاکوؤں سے مقابلے کے بعد بازیاب کرالیا۔ پاکستان ویوز کے مطابق گزشتہ روز راجن پور میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں نے پولیس چوکی…

لاہور: ملتان بار کے صدر کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی پر آپے سے باہر ہوئے وکلا کے احتجاج اور پولیس کی شیلنگ سے مال روڈ میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگ گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں ملتان ہائی…

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے  ’ایون فیلڈ لندن فلیٹس‘ کی تفتیش کے سلسلے میں نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن صفدر، حسن نواز اور حسین نواز کو آج طلب کیا تھا لیکن شریف فیملی کا کوئی بھی فرد پیش نہ ہوا۔ تفصیلات کے  مطابق سپریم…

راجن پور: روجہان میں کچے کےعلاقے میں ڈاکوؤں نے 7 پولیس اہلکاروں کو اغوا کر لیا ہے۔ راجن پور میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں نے پولیس چوکی پرحملہ کیا، پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے بعد ڈاکو 7 پولیس اہلکاروں کو…

لاہور: نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ شریف خاندان میں اختلافات کی جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں لیکن اختلافات کی توقع رکھنے والے خاک چاٹیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ…

مظفرگڑھ: پاک فوج کے سابق ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے پاک فوج کوسوشل میڈیا کی دنیا میں نئی بلندیوں پر پہنچایا تھا اور ریٹائرمنٹ کے بعد وہ اپنے آبائی علاقے میں منتقل ہوگئے، کچھ دن قبل اپنی یونیفارم میں ایک پرانی تصویر انہوں نے…

اسلام آباد: امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر نے آرمی چیف سے ملاقات کی ہے جس میں افغان سیکیورٹی فورسز اور اتحادی افواج کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھنے کا عزم کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق، امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر نے وفد کے ہمراہ آرمی…

ملتان: جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کے دور میں بنے نیب پر ہمارا کوئی اعتماد نہیں تاہم آمر کی تخلیق کو تحقیقات کا آزادانہ موقع دیا جائے گا۔ ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے…

لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کی مسلم لیگ (ن) سے شکایات درست نہیں کیونکہ نواز شریف نے پیپلز پارٹی کی حکومت بچانے کے لئے اپنی مقبولیت داؤ پر لگائی۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری کے بیان…

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شریف خاندان کو نیب کے سامنے پیش ہوکر سوالوں کے جواب دینا چاہیے اور لیکن اگر یہ لوگ پیش نہیں ہوں گے تو سمجھا جائے گا کہ ان کے پاس سوالوں کے جواب…

لاہور: پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ میں نہیں تو جمہوری عمل بھی نہیں نوازشریف کی یہ سوچ بہت خطرناک ہے۔ لاہور میں میڈیا سے غیررسمی گفتگوکرتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ 2013 کے انتخابات میں…

لاہور: پاکستان عوامی تحریک نے کلثوم نواز کے این اے 120 سے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا فیصلہ اپیلٹ ٹربیونل میں چیلنج کر دیا۔ عوامی تحریک کے امیدوار اشتیاق چوہدری نے کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے خلاف اپیلٹ ٹربیونل سے رجوع کیا…

لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کی مسلم لیگ (ن) سے شکایات درست نہیں کیونکہ نواز شریف نے پیپلز پارٹی کی حکومت بچانے کے لئے اپنی مقبولیت داؤ پر لگائی۔پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری کے بیان پر…

Page 7 of 99

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto