راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کاﺅنٹر ٹیراریزم ٹریننگ سنٹر پبی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پاک ترک مشترکہ فوجی مشقوں کا جائزہ لیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کاﺅنٹر ٹیراریزم ٹریننگ سنٹر پبی کے دورہ…

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے گلشن اقبال پارک میں ہونے والے خود کش حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور میں بچوں کو نشانہ بنایا گیا ہے اور اس طرح کے حملے لوگوں کو اسلام سے دور کرنے کی کوشش ہے…

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جنید جمشید پر تشدد کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ واقعے کا مقدمہ جنید جمشید کی درخواست پر ایئرپورٹ پولیس اسٹیشن میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا، جس میں 506 (دھمکیاں…

 وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے گلشن اقبال پارک دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی جناح ہسپتال میں عیادت کی ۔تفصیلا ت کے مطابق اتوار کی شام کو لاہور کے گلشن اقبال پارک میں خودکش حملے کے نتیجے میں 69 افراد…

گلشن اقبال پارک میں دہشتگردی کے واقعے میں کئی خاندان اجڑ گئے ، الیکٹرانک کار میں بیٹھنے کی ضد کر کے آنے والے دو کمسن کزن بھی موت کی آغوش میں چلے گئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق  دھماکے میں زخمی ہونے والے ایک…

  بہاولپور : امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ کچھ لوگ 73کے متفقہ آئین کے خلاف سازشیں کررہے ہیں ،اگر آئین کو چھیڑا گیا تو ملک میں انتشار پھیلے گا اور پھر قوم کبھی ایک آئین پر متحد نہیں ہوسکے گی۔پیپلز پارٹی…

لاہور : لاہور میں سیکیورٹی خدشات کے باعث میٹرو بس سروس کو جزوی طور پر معطل کر دیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارلحکومت لاہور میں سیکیورٹی خدشات کے باعث میٹروبس سروس کو شاہدرہ سے ایم اے او کالچ تک معطل کر دیا گیا…

صادق آباد :پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو نے غریب کے خلاف سازشوں پر اپنے ہی طبقے کے خلاف بغاوت کی جس پر انہیں شہید کر دیا گیا ،اب بی بی شہید…

ایک سینئر وفاقی وزیر اور ٹی وی اینکر کی خفیہ شادی کا انکشاف ہوا ہے جس کی تصاویر کسی بھی وقت سامنے آسکتی ہیں تاہم یہ واضح نہیں ہوسکا کہ وہ وزیرموصوف کون ہیں ۔  سہیل احمد المعروف عزیزی نے بتایاکہ حکومت کی طرف سے…

سوشل میڈیا پر اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے مشہور ہونے والی ماڈل قندیل بلوچ نے بھارت سے شہریت کی بھیک مانگ لی ہے۔ قندیل بلوچ نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کہا کہ میں پاکستان سے بہت زیادہ دلبرداشتہ ہو چکی ہوں، بھارت والو مجھے…

پاکستانی تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ”را“ایجنٹ کی گرفتاری اوراعتراف جرم پرخاموش نہیں رہا جا سکتا ،بھارتی جاسوس کا پاکستان میں ہونا سفارتی تعلقات کیخلاف ہے۔ملتان میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا…

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے چار ہزار 200 لٹر مضر صحت دودھ دریائے راوی اور لاہور کینال میں تلف کردیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر عائشہ ممتاز کی ہدایت پر فوڈ اتھارٹی نے 18 مارچ سے مضر صحت دودھ کیخلاف مہم شروع کررکھی ہے…

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اسلام آباد سے صادق آباد کیلئے روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ پیپلز پارٹی کے جلسے سے خطاب کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو  بزریعہ ہیلی کاپٹر صادق آباد کیلئے روانہ ہو…

Page 75 of 91

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto