مصطفی کمال کا آناچودھری نثار کا آخری پتہ ہے جو ناکام ہو گا: علی رضا عابدی

جمعرات, 03 مارچ 2016 16:38

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما علی زضا عابدی نے کراچی کے سابق ناظم مصطفی کمال کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کارکنوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے، کارکن اپنی صفوں میں اتحاد رکھیں ، فکر کی کوئی بات نہیں. 

اپنے ٹویٹر پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ متحدہ کے کارکنوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ، مصطفی کمال کا آنا چودھری نثار کا اخری کار ڈ ہے اور یہ بھی ناکام ہو گا۔ ایم کیو ایم کے خلاف پہلے بھی بہت سی پارٹیا ں بن چکی ہیں ۔علی رضا عابدی نے مزید کہا کہ ماضی میں بھی ایم کیو ایم کو ٹارگٹ کیا جاتا رہا ہے اور مائنس ون فارمولے کی افواہیں گردش کرتی رہی ہیں مگر ایم کیو ایم کو ختم کرنے والے کبھی اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہونگے۔

Read 596 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto