وزیر داخلہ کی کمیٹی سے تعاون کا فیصلہ قانونی مشورے کے بعد کروں گا ، ابھی تک کسی نے رابطہ نہیں کیا :سرفراز مرچنٹ

پیر, 07 مارچ 2016 19:09

لندن :منی لانڈرنگ سکینڈل کے مرکزی کردار سرفراز مرچنٹ نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ کی قائم کمیٹی سے تعاون کا فیصلہ قانونی مشورے کے بعد کروں گا ،مجھ سے وزارت دخلہ یا لندن میں ہائی کمیشن نے کوئی رابطہ نہیں کیا ،میڈ یا سے معلوم ہوا کہ وزیر داخلہ نے میرے انٹر ویو کا نوٹس لیاہے ۔
نجی نیوز چینل  کے مطابق سرفراز مرچنٹ نے کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ کی قائم کردہ کمیٹی سے تعاون کا فیصلہ قانونی مشورے کے بعد کروں گا۔ان کا کہناتھا کہ برطانیہ اور پاکستان میں اپنے وکلا سے مشورہ کرنا ضروری ہے ،وکلا نے اجازت دی تو فیصلہ کروںگا کمیٹی کے سامنے کہاں پیش ہونا ہے ،فوری طور پر پاکستان کے سفر کا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔

Read 254 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto