چارسدہ میں ایڈیشنل کمشنرکی گاڑی پرپولیس نےفائرنگ کردی

جمعہ, 11 مارچ 2016 13:24

ایڈیشنل کمشنرکی گاڑی پرپولیس نے فائرنگ کردی تھی جس کے نتیجے میں گاڑی الٹ گئی، ایڈیشنل کمشنراورڈرائیورزخمی ہوگئے۔

پولیس کاموقف ہے کہ گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا گیا تھا تاہم ڈرائیورنے گاڑی کونہیں روکا جس پرفائرنگ کی گئی۔

پولیس اہلکاروں کا کہناہے کہ ’’معلوم نہیں تھاکہ یہ ایڈیشنل کمشنرکی گاڑی ہے‘‘۔

دوسری جانب ایڈٰشنل کمشنرکے ڈرائیورنے پولیس کےموقف کو مسترد کرتےہوئے کہا ہےکہ پولیس نے رکنےکا اشارہ نہیں کیا تھا بلکہ بلااشتعال فائرنگ کی ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور جلد ہی رپورٹ جاری کردی جائے گی۔

Read 272 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto