خورشید شاہ کی جگہ رکن سندھ اسمبلی کو بورڈنگ‘ پی آئی اے 3 ملازم معطل

پیر, 21 مارچ 2016 11:32

کراچی : قومی ائیرلائن انتظامیہ نے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے ٹکٹ پر رکن سندھ اسمبلی کو بورڈنگ کاڑد جاری کرنے پر پی آئی اے کے تین ملازمین کومعطل کردیا جن میں سکھر ائیرپورٹ  پر تعینات اسسٹنٹ ڈیوٹی منیجر، فلائٹ سپروائزراور چیک اِن سپروائزر شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق سکھر سے کراچی آنیوالی پی آئی اے کی پرواز پی کے537 پر خورشید شاہ کے وزیراعلیٰ سندھ کے ہیلی کاپٹر میں جانے کے باعث سندھ کے ایک ایم پی اے نے سفر کیا اور کراچی پہنچنے پر پی آئی اے سمیت کسی نے بھی کوئی کارروائی نہیں کی تاہم پی آئی اے انتظامیہ نے جان بوجھ کر خورشید شاہ کے ٹکٹ پر کسی اور کو بورڈنگ کارڈ جاری کر نے کی پاداش میں اپنے تین ملازمین کو معطل کردیا۔

Read 203 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto