وزیراعلی سندھ کے خلاف توہین عدالت کی درخواستیں دائر

جمعرات, 14 جنوری 2016 16:21

ملیربار ایسوسی ایشن کے اجلاس سے خطاب کےدوران وزیراعلی قائم علی شاہ کے ایک جملے پر ان کے خلاف توہین عدالت کی درخواستیں جمع کر ادی گئیں۔

درخواست گزاروں نے اس جملے کو قابل اعتراض قرار دیتے ہوئے قائم علی شاہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواستیں سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرادیں ۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ نے انصاف کے علم برداروں کے لئے نازیبا الفاظ اختیار کئے، جو توہین عدالت کے زمرے میں آتے ہیں، ان کے اس جملے کا نوٹس لیا جانا چاہیے۔

درخواست میں کہا گیا کہ توہین عدالت کرنے پر وزیراعلیٰ سندھ کو کام کرنے سے روکا جائے۔

Read 131 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto