این اے 101ضمنی انتخاب،غیر حتمی نتائج کے مطابق ن لیگ کے افتحار چیمہ سرفہرست ،پی ٹی آئی دوسرے نمبر پر

منگل, 22 مارچ 2016 21:39

گوجرانوالہ : قومی اسمبلی کے حلقہ این ے 101 وزیر آباد کے ضمنی انتخاب میں غیر حتمی نتائج کے مطابق ن لیگ کے افتخار چیمہ آگے چل رہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق اب تک 207پولنگ سٹیشنز کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج موصول ہو گئے ہیں جن کے مطابق ن لیگ کے افتخار چیمہ 66446ووٹوں کے ساتھ سرفہرست ہیں جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے امید وار محمد چٹھہ 64603ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر چل رہے ہیں ۔دونوں رہنماﺅں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ دیکھنے میں آ رہاہے۔
واضح رہے کہ پولنگ صبح 8 بجے شروع ہو کر بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہی۔ پولنگ کے دوران حلقے میں پاک فوج اور رینجرز کے 2138 جوان پولنگ سٹیشنوں پر تعینات تھے۔ 120 پولنگ اسٹیشن غیر سرکاری اور غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق مسلم لیگ ن کے افتخار احمد چیمہ کو تحریک انصاف کے محمد احمد چٹھہ پر برتری حاصل ہے۔

Read 306 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto