میری بیرون ملک کوئی جائیداد نہیں ،اپنے بھائی کی کمپنی کی ٹرسٹی ہوں :مریم نواز

پیر, 04 اپریل 2016 20:47

لاہور :مسلم لیگ ن کی رہنما اور وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ میر ی بیرون ملک کوئی کمپنی یا جائیداد نہیں ہے ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہامیرے بھائی نے مجھے ایک اپنی ایک کمپنی میں ٹرسٹی بنایا ہے اور ضرورت پڑنے پر مجھے اپنے بھائی حسین کے بچوں کے اثاثے تقسیم کرنے کا اختیار دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ میرے بھائی جو پہلے وضاحت کر چکے ہیں اس پر مزید کچھ کہنے کے لیے نہیں ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس میں جو معلومات دی گئی ہیں ان میں یہ نہیں کہا گیا کہ کوئی غلط کام کیا گیا ۔مریم نواز نے مزید کہاکہ بعض میڈیا چینلز حقاق کو جان بوجھ کے توڑ مروڑ پیش کر کے سکور حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔

Read 360 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto