پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کاروائی

ہفتہ, 09 اپریل 2016 10:07

پولیس اور سی ٹی ڈی کی جہانیاں کے علاقے اڈا لکھی ٹبی کے قریب مشترکہ کارروائی کے دوران چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس اور سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کی جس دوران دہشتگردوں کی جانب سے  اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی جبکہ ایک دہشتگرد نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کی زد میں آ کر تین دہشتگرد ہلا ک ہو گئے ، دو دہشتگرد اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔پولیس کا کہناہے کہ فرار ہونے والے دہشتگردوں کی تلاش کیلئے آپریشن جاری ہے جبکہ ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کے قبضہ سے اسلحہ ،بارودی مواد اور خود کش جیکٹ برآمد کی گئی ہے ۔پولیس نے دہشتگردوں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیاہے ۔مارے گئے دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جارہاہے 

Read 98 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto