سندھ اسمبلی میں شرمیلا فاروقی کے بیگ نے کھلبلی مچادی

پیر, 11 اپریل 2016 15:02

وزیراعلیٰ سندھ کی مشیر برائے ثقافت شرمیلا فاروقی کے بیگ نے سندھ اسمبلی میں کھلبلی مچادی۔سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو بتایا گیا کہ اسمبلی کے ہال سے ایک مشکوک بیگ برآمد ہوا ہے جس پر اراکین میں خوف و ہراس پھیل گیا اور آغا سراج درانی نے بیگ کی تحقیقات کرنے کا حکم دیا اور بیگ کو پانی میں ڈالنے کا حکم دیا۔ بعدازاں معلوم ہوا کہ بیگ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی مشیر برائے ثقافت شرمیلا فاروقی کا ہے جس کے بعد بیگ ان کے حوالے کردیا گیا۔

Read 777 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto