بھارتی ریاست تامل ناڈو میں انکل نے 14سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

بدھ, 13 اپریل 2016 20:37

نئی دہلی: بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں انکل نے 14سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔بھارت کے  ٹی وی کے مطابق تامل ناڈو کے ویلور ڈسٹرکٹ میں14سالہ لڑکی کواس کے انکل نے مبینہ طور پر جنسی زیادتی کانشانہ بنایا ہے ۔ پولیس نے متاثرہ لڑکی کے والدین کی جانب سے شکایت پر 29سالہ رکشہ ڈرائیورکو گرفتار کر لیا ہے ۔

شکایت کے مطابق نویں جماعت کی طالبہ سے مبینہ طور پر جنسی زیادتی کی گئی تھی ۔درندہ صفت انکل اپنے رکشہ میں لڑکی کو سکول سے اس کے گھر چھوڑنے کے لئے لے جا رہا تھا کہ راستے میں اس نے اپنی سمت تبدیل کر لی اور لڑکی کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔لڑکی کا طبی معائنہ کرایا گیا ہے جبکہ پولیس ابتدائی شواہد کے بعد مزید تفتیش جاری رکھے ہوئے ہے۔

Read 396 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto