وزیراعظم نواز شریف کو کوئی قریبی دھوکا دے گا: آسٹرو پامسٹ فضل کریم

بدھ, 13 اپریل 2016 20:53

لاہور : بین الاقوامی شہرت یافتہ آسٹرو پامسٹ پروفیسر فضل کریم خان نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ چند ماہ میں سیاستدانوں اور ملکی سلامتی کے حوالے سےا ہم فیصلے ہوں گے۔ عمران خان اعلان کردہ دھرنا انجام تک پہنچائیں گے۔ اقتدار میں بیٹھے سیاستدانوں کی غلطیاں انہیں لے ڈوبیں گی۔ عمران خان، پرویز مشرف، بلاول بھٹو، اعجاز الحق، لیاقت بلوچ اور مصطفی کمال کے ستارے عروج پر ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف کو ان کا کوئی قریبی ساتھی جلد دھوکا دے گا۔ آسٹروپامسٹ نے مزید کہا کہ رواں سال اگست تک ملک میں ہر گزرتے دن ہلچل نظر آئے گی ملکی سیاست میں تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال پورے ملک کے عوام کی توجہ حاصل کرلے گی اور حکومتی ایوانوں میں اہم شخصیات کی تبدیلی ان کی بدقسمتی ظاہر کرتی نظرآئے گی۔

Read 536 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto