اوباما تین روزہ دورہ پر برطانیہ پہنچ گئے

ہفتہ, 23 اپریل 2016 10:50

امریکی صدر براک اوباما تین روزہ دورے پر برطانیہ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ آج ونڈسر محل میں مشعل کے ساتھ ملکہ برطانیہ کے ظہرانے میں شریک ہوں گے جبکہ وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات بھی کریں گے۔تفصیلات کےمطابق برطانیہ میں تین روزہ قیام کے دوران   یورپی یونین میں رہنے کے حوالے سے ریفرنڈم پر اظہار خیال کریں گے اور توقع ہے کہ وہ برطانیوی عوام  کو متحد رہنے کا مشورہ دیں گے وہ آج ملکہ کے ساتھ ظہرانہ تناول کریں گے تو رات کا کھانا ڈیوک اور ڈچز آف کیمبرج   کے ساتھ کھائیں گے  اور ڈیوڈ کیمرون کے ساتھ پریس کانفرنس بھی کریں گے وہ سعودی عرب میں خلیج تعاون کونسل کے اجلاس میں شرکت کے بعد برطانیہ پہنچے ہیں وہ برطانیہ میں تین روزہ قیام کے بعد جرمنی جائیں گے۔

Read 401 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto