پاک سرزمین پارٹی نے لاہور کی ڈسٹرکٹ کمیٹی کا اعلان کردیا

جمعرات, 05 مئی 2016 15:51

کراچی :  پاک سرزمین پارٹی نے لاہور کی ڈسٹرکٹ کمیٹی کا اعلان کردیا ہے جس کی آرگنائزنگ کے انچارج مبین الدین قاضی ایڈووکیٹ ہوں گے۔
پاک سرزمین پارٹی کی جانب سے جاری ایک پریس ریلیز میں لاہور کی 34 رکنی ڈسٹرکٹ کمیٹی کا اعلان کیا گیا ہے ۔ پاک سرزمین پارٹی کی جانب سے مبین الدین قاضی ایڈووکیٹ کو آرگنائزنگ کمیٹی کا انچارج مقرر کیا گیا ہے جبکہ چوہدری تنویر علی کو میڈیا کو آرڈینیٹر بنایا گیا ہے۔پاک سرزمین پارٹی کی طرف سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا گیا ہے کہ پارٹی ملک بھر کے ہر شہر اور گاوں میں اپنے دفاتر قائم کرے گی ۔
پاک سرزمین پارٹی کی جانب سے لاہور کی ڈسٹرکٹ کمیٹی کے دیگر ارکان کے نام زیر نظر تصویر میں پڑھے جاسکتے ہیں۔

Read 472 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto