پانامہ لیکس کے معاملے پر اپوزیشن کا کوئی متفقہ موقف نہیں ہے: مولانا فضل الرحمان

بدھ, 11 مئی 2016 13:06

اسلام آباد : جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کے معاملے پر اپوزیشن کا کوئی متفقہ موقف نہیں ہے۔ 
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اپوزیشن کے ایک رہنماءکو تو اپنے لوگوں پر بھی اعتماد نہیں اور کہتا ہے کہ ڈر ہے نواز شریف ان کے لوگوں کو خرید نہ لیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اپوزیشن کے مطالبات مانتی ہے تو وہ مکر جاتی ہے، پانامہ لیکس کے معاملے پر اپوزیشن کو سنجیدہ دائرے میں رہتے ہوئے مطالبات کرنے چاہئیں۔

Read 428 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto