پیٹرولیم ڈیلرز اور صنعتکاروں نے پیٹرول و ڈیزل سستا کرنے کا مطالبہ کر دیا

جمعہ, 22 جنوری 2016 17:34

کراچی: صنعتکاروں اور پیٹرولیم ڈیلز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ حکومت عالمی منڈی میں خام تیل کی گرتی قیمتوں کا فائدہ عوام تک پہنچائے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرے ۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین سمیع خان کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے جبکہ ڈیزل 7 روپے 76 پیسے سستا ہونا چاہئے۔ دوسری جانب صدر ایف پی سی سی آئی نے حکومت سے مطالبہ کیا کے پیٹرول ڈیزل کے ساتھ ساتھ فرنس آئل کی قیمتوں میں بھی کمی کی جائے تاکہ کے عوام کو سستی بجلی میسر ہو سکے ۔۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بجلی سستی ہونے سے صنعتوں کی پیداواری لاگت میں کمی آئے گی۔

Read 971 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto