شام کےساحلی شہرربیعہ پرحکومتی فورسز کا کنٹرول

پیر, 25 جنوری 2016 13:39

 شام میں حکومتی فورسزنےباغیوں کےساتھ شدیدجھڑپوں کےبعد ساحلی شہر ربیعہ کاکنٹرول حاصل کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق شام کےشہر ربیعہ میں حکومتی فورسز اورباغیوں کےدرمیان شدید جھڑپیں ہوئیں جس کے بعدحکومتی فورسز نےشہرکا مکمل کنٹرول حاصل کرلیا۔

شامی حکام کا کہنا ہےکہ ساحلی شہر پرقبضےسے علاقےمیں حکومتی افواج کی پوزیشن مزیدمستحکم ہوگی اورباغیوں کو ملنےوالی رسد پرقابو پایاجاسکے گا۔

شہر پرحملےکی حکمت عملی روسی فوج کےتعاون سےتیارکی گئی جبکہ روسی بمباری نےبھی شہرپرکنٹرول حاصل کرنےمیں اہم کرداراداکیا۔

واضح رہے کہ شام میں امریکی اتحاد اور روس دونوں کی جانب سے فضائی حملے جاری ہیں تاہم روس کی جانب سے کیے جانے والے حملے داعش کے خلاف موثرکردارادا کرنے میں مدد کررہے ہیں۔

Read 155 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto