بھارت کا یوم جمہوریہ ؛مظفرآباد میں کشمیریوں کی احتجاجی ریلی

منگل, 26 جنوری 2016 18:37

مظفرآباد....بھارت کا یوم جمہوریہ آزادکشمیر میں یوم سیاہ کے طور پر منایاجارہا ہے ،مظفر آباد میں کشمیریوں نے اقوام متحدہ کے مبصر مشن میں یاد داشت پیش کی۔

مظفر آباد میں کشمیریوں نے احتجاجی ریلی نکالی ،ریلی کے شرکا اقوام متحدہ کے مبصر مشن پہنچے، جہاں انہوں نے یادداشت پیش کی ۔اس موقع پر فضا میں سیاہ غبارے چھوڑے گئے ،میرپور آزاد کشمیر میں کچہری کے احاطے سے جلوس نکالا گیا ۔

جلوس کے شرکا مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے پریس کلب پہنچے ،مظاہرین سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کو حق خودارادیت دیے جانے تک بھارت کے یوم جمہوریہ پر یوم سیاہ منایا جائےگا۔ 

Read 997 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto