چرچ کی زمینوں پر قبضے کی کوششں ناکام بنا دیں گے

بدھ, 22 جون 2016 04:06

میسحی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ مخصوص عناصر کی چرچ کونسل کی اربوں روپے کی جگہ پر قبضہ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی جائے گی۔

لاہور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لاہور چرچ کونسل کے نمائندوں کا کہنا تھا کہ مخصوص میسح گروپ منظم منصوبہ بندی کے ساتھ کلیسائی اداروں پر قبضہ کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے اور اس سلسلہ میں سیالکوٹ مشن، امریکن مشن اور زنانہ بائبل مشن سمیت دیگر مشنری اداروں کو ہتھیایا جارہا ہے۔

مارٹن جاوید مائیکل سیکرٹری جنرل لاہور چرچ کونسل چرچ کونسل کے موڈریٹر پادری ڈینیل خذا نے کہا کہ مسیح نوجوان نسل کو اخلاقی طور پر تباہ کرنے کے لیے یہ مخصوص فرقہ امریکی ایجنڈے کے تحت ملک میں ہم جنس پرستی پھیلانے کی مکروہ کوشش بھی کررہا ہے۔

موڈریٹر پادری ڈینیل خذا لاہور چرچ کونسل نے مشنری اداروں پر قبضے کی کوششوں کے عید کے بعد تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔

Read 515 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto