کراچی: پیپلز پارٹی نے انتخابات کیلئے نئی سیاسی حکمت عملی تشکیل دیدی جس کے تحت فریال تالپور اور آصفہ بھٹو سندھ کو سنبھالیں گے، جبکہ بلاول بھٹو زرداری پنجاب میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب کی اہم شخصیات نے…

کراچی: سندھ ہائی کورٹ لاڑکانہ بینچ نے ولی بابر قتل کیس میں ایم کیو ایم کارکن فیصل موٹا کی سزائے موت کالعدم قرار دیتے ہوئے فیصلہ ماتحت عدالت کو بھجوا دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں شہید ولی بابر قتل کیس…

کراچی: ملک بھر کے ایف آئی اے زونز کو انتباہ کیا گیا ہے کہ وفاقی ادارے کا کوئی بھی افسر ہوائی اڈے کے کسی بھی کاؤنٹر پر مسافر کو پروٹوکول نہیں دے گا۔ پاکستان ویوز کے مطابق ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز نے ملک بھر…

کراچی: ہر سال کی طرح اس بار بھی مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی۔ تفصلات کے مطابق مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی اور پاکستان نیول اکیڈمی کے چاک و چوبند کیڈٹس نے مزار کی سیکیورٹی کے…

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ زندہ قومیں اپنے تہوار کو نہایت جوش و خروش اور جذبہ سے مناتی ہیں، آج ہم بھی اپنی آزادی کا جشن منا رہے ہیں، خوشی کے اس موقع پر ہمیں اپنے شہداء کو بھی…

سکھر: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی قیادت میں نکالی گئی احتجاجی ریلی پر سرکاری وسائل خرچ کئے گئے اور قومی اداروں کے خلاف سخت الفاظ استعمال کئے گئے۔ سکھر میں یوم آزادی کی تقریب سے خطاب…

کراچی: ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹرفاروق ستار کا کہنا ہے کہ کراچی میں دو قوتیں ہیں ایک قوت شہر کی ترقی چاہتی ہے اور دوسری قوت اس کو تباہ کرنے کے درپے ہے۔کراچی میں ایکسپو آباد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیوایم…

نوشہرو فیروز: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ نئے بل کے بعد اگر نیب نے صوبائی اداروں میں مداخلت کی تو کارروائی کریں گے۔ نوشہروفیروز میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کاکہنا تھا کہ نیب…

کراچی: عزیزآباد مکا چوک پرنا معلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی ٹریفک ڈرائیورسمیت شہید ہوگئے ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی کے علاقے عزیز آباد کے قریب مکا چوک پرموٹر سائیکل پرسوارنامعلوم افراد نے ڈی ایس پی ٹریفک کریم آباد محمد حنیف کی موبائل پرفائرنگ…

کراچی: شہر قائد میں خفیہ اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے گریٹر افغانستان کے منصوبے کو بے نقاب کردیا ہے، حساس اداروں نے کراچی کے علاقے محمود آباد میں کارروائی کرتے ہوئے افغان خفیہ ایجنسی (این ڈی ایس) کا کارندہ گرفتار کر لیا ہے، گرفتار ملزم…

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی کراچی کے علاقے عزیزآباد میں واقع رہائش گاہ نائن زیرو سے دستبردار ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان نے الطاف حسین کی رہائش گاہ نائن زیرو سے دستبردار ہونے کا فیصلہ…

کراچی: سی ٹی ڈی نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے چوہدری اسلم پر حملے کے ماسٹر مائنڈ کا مدرسہ سیل کرکے 7 طلباء کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے متعلقہ پولیس کے ہمراہ…

کراچی: سابق صدر پرویز مشرف نے انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آئی کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی اکثر ان کے پاس دبئی جاتی تھیں اور پارٹی بدلنے کے بارے میں کہا کرتی تھیں، جس پر انہوں نے عائشہ کو پارٹی بدلنے کی اجازت دے…

Page 10 of 138

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto