کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ اپوزیشن جماعتوں کا الائنس بنا دیا گیاہے جس کے سربراہ پیر پگاڑا ہوں گے ۔تفصیلات کے مطابق کنگری ہاﺅس میں سندھ اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس ہوا جس دوران الائنس بنا یا گیااور فیصلہ کیا گیاکہ الائنس کے سربراہ پیر پگاڑا ہوں گے…

کراچی : وی آئی کلچر نے ایک نوجوان سے اسکا مستقبل چھین لیا، موٹر سائیکل کی ڈبل کیبن گاڑی سے معمولی ٹکر پر گاڑی میں سوار افراد نے نوجوان پر تشدد کیا، جسکے باعث زخمی نوجوان کی دیکھنے اور سننے کی صلاحیت شدید متاثر ہوگئی،…

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میر منور تالپور پر جھوٹا مقدمہ درج کرا کر وزیراعظم نواز شریف نے ہمیں سال کا پہلا تحفہ دیا جس پر ان کے مشکور ہے۔ تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری نے…

حیدر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ چوہدری نثار علی خان تو عام معاملات میں بھی غصے سے بولتے ہیں اور وزیراعظم سے بھی روٹھ کر چلے جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مولا بخش چانڈیو نے کہا…

کراچی......کراچی میں سیوریج اور صفائی ستھرائی کا نظام درہم برہم ہونے کے باعث وائرل انفیکشن وبائی شکل اختیار کرگیا، شہریوں کی اکثریت کھانسی، نزلہ اور شدید بخار میں مبتلا ہوگئی، یومیہ سیکڑوں مریض مختلف اسپتالوں میں لائے جارہے ہیں۔کراچی میں گندگی کے ڈھیر نے کردیا…

ٹنڈوالہ یار… پیارو لوندتھانے کی حدود میں واقع گوٹھ اللہ ورائیومیں مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بننے والی 13سالہ لڑکی دوران علاج چل بسی۔ اس موقع پر مقتول کی والدہ نے صحافیوں کو بتا یا کہ گزشتہ ماہ نامعلوم افراد ہمارے گھر میں داخل…

کراچی: تحصیل مٹھی میں 45 بچوں کی ہلاکت کے بعد پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ہلاکتوں کا نوٹس لے لیا۔ گزشتہ سال مٹھی میں ہونے والی ہلاکتوں سے صوبائی حکومت نے کوئی سبق نہ سیکھا اور ایک مرتبہ پھر حکومتی لاپرواہی کی وجہ سے…

کراچی- سہراب گوٹھ انڈس پلازہ کے قریب پولیس نے سرچ آپریشن کیا، ایس ایس پی راؤ انوار کا کہنا ہے کہ سرچ آپریشن کے دوران ملزمان نے فائرنگ کی ، پولیس کی جوابی کارروائی میں 5 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔…

کراچی: نیب کی جانب سے ڈاکٹر عاصم سے تفتیش میں پیش رفت سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کے بعدمزیدریمانڈ کی درخواست منظورکرتے ہوئے 2ہفتے کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع کردی۔ ڈاکٹر ہارون کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ موجودہ حالات میں ڈاکٹرعاصم کی تھراپی سے…

اسلام آباد: محکمہ مال نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں واقع عمارت مون گارڈن کی اراضی کی ملکیت کو درست قرار دے دیا۔ جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے مون گارڈن سے متعلق کیس کی سماعت کی، سماعت کے…

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے رہنما اورسابق وزیر داخلہ سندھ منظور وسان کہتے ہیں کہ نیا سال 2016 مشکل ہوگا لیکن سندھ میں امن رہے گا۔ سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ 2016 نسبتاً مشکل سال ہوگا مگر سندھ میں…

کراچی: وزیراعلی سندھ علی شاہ نے کراچی ایڈمنسٹریٹر سے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ کیا گٹر کے ڈھکن  لگانا بھی انکا کام ہے۔ وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ نے کراچی کے ایڈمنسٹریٹر سجاد عباسی کو فون کیا اوربرہمی کا اظہارکرتے ہوئے ان سے…

نوجوان نے کراچی کی سڑکوں کی خستہ حالت زار کے پیش نظر ایک انوکھا طریقہ اختیار کرتے ہوئے نا صرف وزیر آعلیٰ کی تصاویر سڑک پر بنا دیں بلکہ اپنا بیغام بھی لکھ دیا کہ "ان کی تعمیر کرو"۔ کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے نوجوانوں…

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto