کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے 10 کھرب 43 ارب روپے مالیت کا بجٹ پیش کردیا، جس میں ترقیاتی اخراجات کی مد میں 254 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی میں صوبے…

کراچی: عزیزآباد بھنگوریہ گوٹھ میں گتے بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 3 ملازمین زخمی ہوگئے۔ تفصیلات  کے مطابق کراچی کے علاقے عزیز آباد میں رات گئے گتہ بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی، آگ لگنے کے وقت 3…

کراچی: مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرنہال ہاشمی کی ویڈیوافشا ہوگئی جس میں وہ شریف خاندان کا احتساب کرنے والوں اوران کے بچوں پر پاکستان کی زمین تنگ کرنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ تحریک انصاف کی جانب سے مسلم لیگ کے رہنما نہال ہاشمی کی…

کراچی: رمضان المبارک کا آغاز ہوگیا ہے، رحمتوں کے مہینے میں جہاں مسلمان روزہ رکھتے ہیں اور عبادت کرکے اللہ کے حضور گناہوں کی مغفرت طلب کرتے ہیں وہیں اس بابرکت مہینے میں مسلمان اپنی استطاعت کے مطابق روزہ داروں کو افطار کرانے کی کوشش…

کراچی: سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ اگر چوہدری نثار انصاف کے تقاضے پورے کر رہے ہیں تو نواز شریف کے گھر والوں کا نام ای سی ایل میں شامل کریں۔ کراچی کی احتساب عدالت میں محکمہ اطلاعات میں پانچ…

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے غیر اعلانیہ اور غیر مساوی لوڈشیڈنگ پر نیپرا کو کے الیکٹرک کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے گزشتہ روز غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کے خلاف متفرق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ…

سکھر: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف اور عمران خان ایک ہی سکے کے دور رخ ہیں اور حالات بتا رہے ہیں کہ دونوں ایک ساتھ نااہل ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گزشتہ رات شہر قائد سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے سندھ کے عوام کے ساتھ زیادتی کی جا…

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے وفاقی بجٹ 18۔2017 مسترد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ میں غریبوں پر ٹیکسوں کا بوجھ بڑھایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں فاروق ستار کا کہنا تھا کہ موجودہ…

کراچی: پیپلز پارٹی کراچی کے صدر اور سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار اور نیب کو صرف میں اور کراچی والے نظر آتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے…

کراچی: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ ظالموں کا مقابلہ کرنا اور مظلومین کا ساتھ دینا ہماری ذمہ داری ہے، دنیا پر اس وقت سب سے بڑا شیطان امریکہ مسلط ہے، دنیا میں کتنی…

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عاصم کی جائیداد اور کاروبار سنبھالنے کے لئے پاور آف اٹارنی ان کے بیٹے کو دینے کی درخواست کو مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عاصم حسین کی جانب سے جائیداد اور کاروبار سنبھالنے کے…

کراچی: وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کا کہنا ہے کہ آئی جی سندھ میرے ماتحت ہیں جب چاہے انہیں بلالوں گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران سہیل انور سیال نے کہا کہ 20 یا 21 گریڈ کا مسئلہ نہیں، ہم عدالتوں کا احترام…

Page 4 of 122

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto