جیکب آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی سندھ کا اٹوٹ حصہ ہے الگ صوبے کی بات نہ کی جائے۔ کندھ کوٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا…

جیکب آباد: گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ پرویز مشرف اگر حقیقی کمانڈو ہے تو پاکستان آکر عدالتوں کا سامنا کرے، ٹھنڈے کمرے میں بیٹھ کر زرداری کو قاتل کہنا مناسب نہیں، پاکستان کی عدالتوں نے جتنی دلچسپی پانامہ کیس میں لی اتنی…

کراچی: نیشنل بینک کی بنگلا دیش شاخ میں 18 ارب روپے کی کرپشن کے الزام میں گرفتار این بی پی کے سابق صدر سید علی رضا کو دل میں تکلیف کے باعث جیل سے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ نیشنل بینک کی بنگلا دیش…

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے سینیٹ میں الیکشن ریفارم بل کے معاملے پر ووٹنگ کے دوران پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے (ن) لیگ کو ووٹ دینے پر سینیٹر میاں عتیق کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کر دی۔ پاکستان ویوز کے مطابق ایم…

کراچی: اکستان تحریک انصاف کراچی کی تنظیم 2 دھڑوں میں تقسیم ہوگئی، ناراض عہدیداران اور کارکنان کی جانب سے اتوار کو انصاف ہاؤس کے باہر احتجاج کرنے اور دھرنا دینے اور شہر کے تمام اضلاع میں احتجاجی تحریک کی دھمکی کے بعد پارٹی کے چیئرمین…

کراچی: سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے بینظیر بھٹو کے قتل کا الزام آصف علی زرداری پر لگائے جانے کے بعد کراچی میں مختلف جگہوں پر پرویز مشرف کے حق میں وال چاکنگ دیکھنے میں آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پرویز مشرف نے اپنے…

کراچی: شہر قائد کے علاقے ابراہیم حیدری میں فیکٹری کے کیمیکل ٹینک میں گرنے والے 6 میں سے 3 مزدور جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں پولٹری فیڈ تیار کرنے والی فیکٹری میں کام کے دوران پاؤں پھسلنے…

کراچی:  پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خیبر ایجنسی کے علاقے راجگال میں دہشتگردوں کے حملے میں لیفٹینٹ ارسلان عالم کی شہادت پر غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے مذمتی بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دہشتگرد ہمارے فوجی…

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ نااہل شخص سیاسی جماعت کا سربراہ نہیں بن سکتا اور اگر ایم کیو ایم کے کسی رکن نے (ن) لیگ کی حمایت کی ہے تو اس کے خلاف کارروائی ہوگی۔ کراچی میں…

سابق صدر مشرف کے بیان پر آصفہ بھٹو زرداری سابق صدر پر برس پڑیں، کہتی ہیں مشرف اور اس کے حواری بینظیر بھٹو کے قتل کے ذمہ دار ہیں۔ آصفہ بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا پر سابق صدر مشرف پرسخت تنقید کی۔ آصفہ بھٹو نے…

کراچی:  نیشنل بینک کے سابق صدر علی رضا سمیت 7 ملزمان کی عبوری ضمانت منسوخ کرتے ہوئے گرفتاری کا حکم سندھ ہائیکورٹ نے جاری کیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں نیشنل بینک کی بنگلادیش شاخ میں 18 ارب روپے کی کرپشن کیس کی سماعت…

کراچی: اکیس سال بعد 30 ممالک سے بوہری برادری کے افراد محرم الحرام کے مرکزی اجتماعات کے لئے کراچی کا رخ کررہے ہیں۔ عاشورا تک بوہری برادری کے تقریبا 50 ہزار افراد اپنے روحانی پیشوا کی موجودگی میں مذہبی رسومات ادا کریں گے۔ صدر کا…

کراچی: محرم الحرام کا چاند نظر آگیا اور یوم عاشور یکم اکتوبر بروز اتوار کو ہوگا۔ پاکستان ویوز کے مطابق محرم الحرام کا چاند نظر آگیا اور یکم محرم الحرام 1439 عیسوی کل بروز جمعہ ہو گا جب کہ یوم عاشور یکم اکتوبر بروز اتوار…

Page 5 of 138

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto