الطاف حسین کے ڈانس نے مخالفیں کے کیمپ میں قیامت برپا کردی

ہفتہ, 19 مارچ 2016 17:23

کراچی :متحدہ قومی موومنٹ نے الطاف حسین کے ہشاش بشاش ہونے کا ثبوت پیش کر دیاہے الطاف حسین  کے ڈانس نے  مخالفیں کے کیمپ میں قیامت برپا کردی خصوصا مصطفی کمال اور ایم کیو ایم کے مخالفیں جو کے الطاف حسین کی صحت کے حوالے سے متضاد خبریں میڈیا میں دیتے رہے ان سب افواہوں نے آج دم توڑ دیا ۔
 کراچی میں متحدہ قومی مومنٹ کے یوم تاسیس کے موقع پر جلسے کا انعقاد ہوا جس میں دوران جلسہ الطاف حسین کی ویڈیو دکھائی گئی ہے جس میں الطاف حسین چل کر آئے اور انہوں نے ڈانس بھی کیا اور کارکنوں کی جانب سے لگائے جانے والے نعروں کا جواب ہاتھ ہلا کر دیا ۔اس موقع پر فاروق ستار سمیت دیگر پارٹی رہنماﺅں نے کارکنوں سے خطاب بھی کیا ۔
واضح رہے کہ کچھ روز قبل میڈیا میں الطاف حسین کے انتقال کی جھوٹی افواہ پھیلائی گئی تھی ۔

Read 336 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto