وزیراعظم نوازشریف کی نریندرمودی کو پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات میں تعاون کی یقین دہانی، بھارتی میڈیا

منگل, 05 جنوری 2016 21:35

نیودہلی: وزیراعظم نوازشریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو فون کیا اور پٹھان کوٹ ایئربیس حملے کی تحقیقات میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نواز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر سری لنکا میں موجود ہیں جہاں سے انہوں نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو فون کیا اور پٹھان کوٹ ایئربیس حملے کی تحقیقات میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

واضح رہے کہ بھارتی پنجاب میں سرحد کے قریب واقع پٹھان کوٹ ایئربیس پر2 جنوری کوفورسز کی وردی میں ملبوس حملہ آوروں نے حملہ کیا جس کے بعد 3 روز تک ایئربیس کو یرغمال بنائے رکھا۔

Read 138 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto