امریکا کی اسلام آباد میں مقیم اپنے شہریوں کو نقل و حرکت محدود کرنے کی ہدایت

اتوار, 17 اپریل 2016 19:13

اسلام آباد: امریکی وزارت خارجہ نے وفاقی دارالحکومت میں مقیم اپنے شہریوں کو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر نقل و حرکت کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اسلام آباد میں قائم امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انہیں اسلام آباد کے ہوٹل میریٹ پرحملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں اس لئے امریکی شہری ہوٹل اوراس کے اطراف کے علاقوں میں اپنی نقل وحرکت کو محدود کردیں۔

اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر بھی ایک ٹوئٹ کی گئی ہے جس میں امریکی شہریوں کو آئندہ کئی روز تک اسلام آباد کے میریٹ ہوٹل اور گرد و نواح کے علاقوں میں کی جانب نہ جائیں

Read 412 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto