زرمبادلہ ذخائر5 کروڑ45لاکھ کمی سے 20ارب 77 کروڑ98 لاکھ ڈالررہ گئے

جمعہ, 22 اپریل 2016 10:39

پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ ذخائر ایک ہفتے میں 5 کروڑ 45 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 15 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ ذخائر 20ارب83کروڑ43ل اکھ سے گھٹ کر 20 ارب 77 کروڑ 98 لاکھ ڈالر رہے۔ اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر1کروڑ36لاکھ ڈالر کمی سے 16 ارب 2 کروڑ 72 لاکھ ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 4 کروڑ 9لاکھ ڈالر کمی سے4ارب 75 کروڑ 26 لاکھ ڈالرکی سطح پر رہے۔

اس ہفتے میں اسٹیٹ بینک کو امریکا سے اتحادی سپورٹ فنڈ کی مد میں 223.6 ملین ڈالر موصول ہوئے جبکہ بیرونی قرضوں کی مد میں 178ملین ڈالر کی ادائیگیاں کی گئیں۔

Read 301 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto