جمیکا:بھارتی کپتان ویرات کوہلی ریکارڈ پر ریکارڈ توڑتے چلے جا رہے ہیں جب کہ انہوں نے لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر کا ایک اور ریکارڈ پاش پاش کر دیا۔ سبینا پارک اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز کے خلاف فیصلہ کن میچ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے…

اسلام آباد: برازیل کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر رونالڈینو سمیت 8 انٹرنیشنل فٹبالرز اور منتظمین خصوصی طیارے کے ذریعے آج دبئی سے اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔رونالڈینو سمیت 8 انٹرنیشنل فٹبالرز کی پاکستان آمد پر ان کا پرتپاک استقبال کیا جائے گا اور آرمی چیف…

ومبلڈن: پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق نے ومبلڈن اوپن میں مینز ڈبلز کے دوسرے راؤنڈ میں رسائی حاصل کرلی۔ اعصام الحق نے اپنے رومانوی پارٹنر فلورین مرگیا کیساتھ کروشیا کے ڈینو مارسن اور آسٹریا کے ٹرسٹن سیموئل ویسبورن کو سخت مقابلے کے بعد 1-3 سے…

نئی دہلی: سابق پاکستان کرکٹر رمیز راجہ کی جانب سے بھارتی بیٹسمین مہندر سنگھ دھونی کی تنخواہ کے حوالے سے دیے جانے والے بیان پر بھارتی چراغ پا ہوگئے ہیں اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر رمیز راجہ کو تنقید کا نشانہ بنا رہے…

لندن: بھارت کے سابق مایہ ناز بلے باز سچن ٹنڈولکر کے بعد اب ان کے بیٹے 17 سالہ ارجن ٹنڈولکر نے بھی اپنی کارکردگی کے جوہر دکھانے شروع کر دیے ہیں تاہم فرق صرف اتنا ہے کہ ٹنڈولکر بولرز کی پٹائی کرتے تھے اور ارجن…

پاناما: باکسر ڈبلیو بی سی سلور فلائی ویٹ چیمپئن محمد وسیم نے پاناما کے باکسر کو ناک آؤٹ کرکے کیریئر میں مسلسل چھٹی فائٹ اپنے نام کر لی۔ ورلڈ باکسنگ کونسل کے تحت 8 راؤنڈز پر مشتمل فائٹ میں محمد وسیم نے پہلے ہی راﺅنڈ…

کراچی: چیف سلیکٹر انضمام الحق کو کوچ مکی آرتھر سے دگنا انعام ملنے پر سوال اٹھنے لگے، سابق کپتان کا نام آخری لمحات میں شامل کر کے ایک کروڑ روپے دلائے گئے، ماضی میں ریٹائرمنٹ کیلیے بھی انھوں نے بورڈ سے اتنی ہی رقم لی…

اسلام آباد: وزیراعظم ہاؤس میں قومی ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا جب کہ اس موقع پر وزیراعظم کی جانب سے کھلاڑیوں میں انعامی رقم کے چیک بھی تقسیم کیے گئے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کو عبرتناک…

اسلام آباد: چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے سرفراز احمد کو ٹیسٹ ٹیم کا بھی کپتان بنانے کا اعلان کر دیا ہے ، وہ اب تینوں فارمیٹس میں ٹیم پاکستان کی قیادت کریں گے۔ شہریار خان نے اس بات کا اعلان چیمپئنز ٹرافی کی…

ڈھاکا: بنگلا دیشی کرکٹر عبدالرزاق کار حادثے میں شدید زخمی ہو گئے۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق کرکٹر عبدالرزاق اپنے اہل خانہ کے ہمراہ عیدالفطر کی چھٹیاں منانے کے بعد کھلنا سے دارالحکومت ڈھاکا واپس آ رہے تھے کہ ضلع گوپال گنج کے علاقے کاشیانی…

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے لندن میں کھیلے گئے چیمپیئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے بہترین لمحے کا اعلان کردیا اور یہ لمحہ کوئی اور نہیں بلکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے فائنل میچ کا ایک سنسنی خیز لمحہ ہے جب محمد عامر نے…

لاہور: پاکستان اور بھارت کا کرکٹ میچ دیکھیں تو ایسا لگتا ہے کہ یہ میچ 22 افراد کے درمیان نہیں بلکہ دونوں ممالک کے عوام کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ آئی سی سی چیمپنیز ٹرافی کے فائنل میچ میں بھی یہی صورتحال رہی اور…

مردان: چیمئپنز ٹرافی میں شاندار کارکردگی دکھانے والے قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے اپنی کامیابی کو نیوی کوچ کے نام کیا ہے۔ مردان میں اپنے آبائی علاقے کاٹلنگ پہنچنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے فخر زمان کا کہنا تھا کہ میچ…

Page 9 of 64

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto