میڈیلین کے میئر فیڈریکو کے مطابق جہاز پہاڑی علاقے میں کریش ہوا ہے اور اس بھیانک حادثے میں چھ افراد کے بچنے کی اطلاع ہے۔ ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق طیارہ لامیہ نامی بولیوین چارٹر ایئر لائن کی ملکیت ہے اور حادثہ جہاز میں بجلی…

باکسرمحمد وسیم کے استقبال کے لئے مداحوں کی بڑی تعداد ایئرپورٹ پرموجودہے، استقبال کے لئے پھول اورا ن کی تصاویر بھی ساتھ لائے ۔محمد وسیم کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مجھے ٹائٹل جیتنے پر بے حد خوشی ہے، دنیا کے ٹاپ…

باکسنگ کی دنیا کے ابھرتے ہوئےاسٹار پاکستانی باکسر محمد وسیم نے جنوبی کوریا میں ورلڈ باکسنگ کونسل سلورچمپئن شپ میں فلپائنی باکسر کو دھول چٹادی اور اس طر ح انہوں نے ایک اور فتح اپنے نام کی۔ خیال رہے کہ اس سے قبل محمد وسیم…

وہاب ریاض اہم ہتھیار ہے

جمعرات, 24 نومبر 2016 11:26
کرک انفو سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کوچ آرتھر نے کہا کہ ’’نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں کچھ کھلاڑیوں میں ایسی خصوصیات نظر آئیں جو آسٹریلیا کے دورے میں اہم ہتھیارثابت ہوسکتی ہیں‘‘۔ انہوں نے کہا کہ فاسٹ باؤلر وہاب…

پاکستان ویمنز ٹیم سے کھیلنے پر انکار کے بعد آئی سی سی نے بھارت کو 6 پوائنٹس سے محروم کردیا۔ بھارت کی چالاکیاں، بہانے اور تاخیری حربے کسی کام نہ آئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ میں بھارت کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ آئی سی سی…

آئی سی سی کی جانب سے جاری کی گئی ریکنگ کے مطابق ٹیسٹ کرکٹ میں بھارت بدستور پہلے اور پاکستان دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ اس فہرست میں آسٹریلیا تیسرے، انگلینڈ چوتھے، جنوبی افریقہ پانچویں، سری لنکا چھٹے، نیوزی لینڈ ساتویں، ویسٹ انڈیز آٹھویں، بنگلہ…

لندن کے او2 ارینا میں انتہائی بے چینی سے انتظار کیے جانے والے اس فائنل میچ میں اینڈی مرے نے نوواک جوکووچ کو چھ، تین اور چھ، چار سے شکست دی۔ اینڈی مرے نے اس موقع پر کہا کہ ’میں جیتنے پر بہت خوش ہوں…

کپتان مصباح الحق اپنے سسر کے انتقال کی وجہ سے پاکستان واپس آرہے ہیں لہٰذا وہ دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ مصباح الحق کی غیر موجودگی میں پاکستان…

کھیل کے اختتام پر پاکستان نے سات وکٹوں کے نقصان پر 129رنز بنائے تھے، اور اسے نیوزی لینڈ پر صرف 62 رنز کی برتری حاصل ہے پاکستان کی جانب سے اظہر علی اور سمیع اسلم نے دوسری اننگز کا آغاز کیا اور پہلی وکٹ کی…

کرائسٹ چرچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کا پہلا روز بار ش کی نذر ہو گیا جس کے بعد ایک بھی گیند کا کھیل نہ ہو سکا ۔ بارش کے بعد امپائز نے آخری مرتبہ گراﺅنڈ کا…

فیفا میں ہونے والی مبینہ بدعنوانی کی تفتیش امریکہ میں چل رہی ہے جہاں مذکورہ شخص نے اپنے جرم کا اعتراف کیا ہے۔ رافیل ایزقوئیل نے ٹورنامنٹ کے مارکیٹنگ حقوق کی فروخت کے سلسلے میں رشوت لینے کا اعتراف کیا ہے۔ اس سلسلے میں گذشتہ…

چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہا ہے کہ پی سی بی کی گورننگ باڈی نے پی ایس ایل کو کمپنی بنانے کی منظوری دے دی ہے،پی ایس ایل کے زیادہ ڈائریکٹرز پی سی بی کے ہونگے،کمپنی بورڈ کی نگرانی میں کام کرے گی،دنیا…

نیوزی لینڈ کے دورے پر موجود قومی ٹیم کے کھلاڑی تفریح کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے رہے اور ایسے میں ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق اور سینئر بلے باز یونس خان نے مچھلی کا شکار کیا جب کہ اس موقع پر…

Page 9 of 51

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto