لاہور: سابق کپتان جاوید میانداد نے آئی سی سی ایونٹس میں بھارت کے بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان نے نجم سیٹھی کی زیرسربراہی ’’بگ تھری‘‘ کی حمایت کے بدلے میں بھارت سے8سال میں 6 باہمی سیریز کھیلنے کا معاہدہ کیا، بعد ازاں ایک بھی سیریز…

کراچی: قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی عزت اور وقار بڑھانا ہم سب پر لازم ہے لیکن ہم دنیا بھر میں اپنا مذاق بنوا رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق…

لاہور: قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ثناء میر نے قیادت سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک کھلے خط میں قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان نے کوچ صبیح اظہر کی رپورٹ میڈیا پر آنے پر تنقید کرتے ہوئے…

لیڈز: پاکستان کے کپتان سرفراز احمد برطانوی شائقین کی بھی آنکھ کا تارا بن گئے، یارکشائر میں ان کا ہیروز جیسا خیرمقدم ہو رہا ہے، جمعرات کو وہ ڈربی شائر کے خلاف ٹوئنٹی 20 بلاسٹ میں ڈیبیو کریں گے، انھوں نے کہا کہ پاکستانی تارکین…

لندن: سمرسٹ نے کاؤنٹی چیمپئن شپ کے ڈویژن ون میں اپنی بقا کی امیدیں فخر زمان سے باندھ لیں۔ سمرسٹ کے ڈائریکٹر کرکٹ میٹ مینارڈ نے کہاکہ ہمارے لیے یہ خوشی کی بات ہے کہ فخر زمان ہمیں جوائن کرنے والے ہیں، ٹوئنٹی 20 بلاسٹ…

لاہور: سابق قومی کپتان اور سوئنگ ماسٹر وسیم اکرم نے پی ایس ایل کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کو خیر باد کہہ دیا ہے جب کہ سابق قومی ٹیسٹ ٹیم اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق اب مینٹور کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔…

پرتگال: مایہ نازفٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو ٹیکس چوری کے الزام میں اسپین کی عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ پرتگال کے مایہ ناز فٹ بالرکرسٹیانو رونالڈو بھی ٹیکس چوری کے الزام میں اسپین کی عدالت کے روبرو پیش ہوئے، ان پرایک کروڑ47 لاکھ یورو ٹیکس بچانے کا…

لندن: انگلینڈ کے کھلاڑی معین علی نے ہیٹ ٹرک مکمل کرلی وہ اوول میں پہلی بار اور 79 برس بعد کارنامہ انجام دینے والے پہلے انگلش اسپنر بنے ہیں۔ انگلش اسپنر معین علی نے اوول میں منعقدہ 100ویں ٹیسٹ کو اپنی شاندار بولنگ سے یادگار…

پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں پاکستان کے سب سے بڑے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی میں تبدیلیوں کی منظوری ملنے کے بعد اب ایونٹ میں ٹیموں کا انتخاب ڈرافٹ سسٹم کے ذریعے ہوگا۔ ڈھائی کروڑ آبادی کے حامل سب سے…

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین شہریار خان کی جانب سے سامنے آنے والے حالیہ بیان پر افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ’معافی مانگے کی ضرورت نہیں‘ ہے۔ اے سی بی کے چیئرمین عاطف…

لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق آل راؤنڈز کی تلاش کیلیے میدان میں آگئے۔ گزشتہ روز نمائندہ ’’ایکسپریس‘‘ سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں قومی ٹیم کی شاندار کارکردگی نے ثابت کر دیا کہ انٹرنیشنل کرکٹ…

کراچی: چیمپئنز ٹرافی میں فتح پرقومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو بطور ستائش یوسف دیوان گروپ کے تحت جے ایس بینک کے تعاون سے بیش قیمت کار پیش کی گئی۔ بطور ستائش یوسف دیوان گروپ کے تحت جے ایس بینک کے تعاون سے…

لاہور: پیسر محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کا امکان مسترد کر دیا۔ ایک برطانوی ویب سائٹ کو انٹرویو میں عامر نے کہاکہ ایک کھلاڑی کو ہر فارمیٹ کیلیے اپنی فٹنس کا معیار برقرار رکھنے کیلیے سخت محنت کی ضرورت ہوتی ہے،کم بیک کے بعد…

Page 2 of 60

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto