پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھرنے کہا کہ جنید خان نوبال کرنے کےعادی نہیں لیکن تیسرے میچ میں ان کی اس غلطی کی ٹیم نے بھاری قیمت چکائی۔ جنید خان نے آسٹریلیا کی جانب سے اپنا پہلا میچ کھیلنے والے بلےباز پیٹرہینڈزکومب کو…

ویلنگٹن: بنگلا دیش کے کپتان مشفیق الرحیم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسری اننگز میں گیند سر پر لگنے سے زخمی ہو گئے جنہیں گراؤنڈ میں ایمبولنس بلوا کر علاج کے لئے فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ نیوزی لینڈ کے بیسن ریزرو ویلنگٹن میں جاری…

انڈیا کی کرکٹ ٹیم نے اتوار کی شب انگلینڈ کے خلاف پہلا ون ڈے میچ تین وکٹوں سے جیت کر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔ اس جیت کے ساتھ ساتھ کپتان وراٹ کوہلی نے انڈیا کے لیجنڈ…

فٹبال کے عالمی نگراں ادارے فیفا کی رولنگ کونسل ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کی تعداد 32 سے بڑھا کر 48 کرنے کے بارے میں فیصلہ کرے گی۔ یہ فیصلہ منگل کو ہونے والےایک اجلاس میں کیا جائے گا۔ اگر یہ فیصلہ ہو…

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عرفان کی والدہ انتقال کر گئیںمحمد عرفان کی والدہ طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کر گئیں جن کی نمازجنازہ آبائی شہر میں ادا کی جائے گی ۔محمد عرفان اس وقت قومی ٹیم کے ساتھ دورہ آسٹریلیا پر…

ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے قطر اوپن فائنل میں اینڈی مرے کو شکست دے دی۔ رواں سال کےآغاز میں ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے عالمی نمبر 1ٹینس اسٹار اینڈی مرے کو شکست دے کر برطانوی کھلاڑی کی مسلسل 28 فتوحات کا سلسلہ توڑ دیا۔ سربیا…

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 27 رنز سے شکست دے کر میچ اور سیریز جیت لی۔ مہمان ٹیم 195 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ 20 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز ہی بنا سکی۔…

مصباح کوٹیم میں رہنے کا حق نہیں، سلیکٹرز کو چاہیئے کہ مصباح کو فارغ کریں۔ سابق آسٹریلوی کپتان اور کمینٹیٹر ای این چیپل جارحانہ تبصروں کی وجہ سے مشہور ہیں، مصباح الحق پر شدید الفاط میں تنقید کرتے ہوئے چیپل نے کہا کہ سڈنی ٹیسٹ…

باکسر محمد وسیم ورلڈ باکسنگ کونسل کی رینکنگ میں چوتھا نمبر حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں، وہ پہلے پاکستانی باکسر ہیں جنہوں نے یہ اعزاز اپنے نام کیا۔ پاکستان کے شہر کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے باکسر محمد وسیم اپنی عمدہ کارکردگی کے…

انڈیا کی سپریم کورٹ نے کرکٹ بورڈ کے صدر انوراگ ٹھاکر کو عدالت عظمی کی ایک کمیٹی کی سفارشات پر عمل نہ کرنے پر بورڈ کے صدارت کے عہدے سےبرطرف کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے بورڈ کے سیکریٹری اجے شرکے کو بھی ان کے…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ملک کی پہلی کرکٹ ٹیم کے رکن امتیاز احمد لاہور میں انتقال کر گئے ہیں۔ امتیاز احمد کی عمر 88 سال برس تھی۔ سنیچر کی صبح امتیاز احمد کے بیٹے ضیغم امتیاز نے اپنے والد کے انتقال کے…

مداحوں کےنام ویڈیو پیغام میں انتیس سالہ سربین اسٹار نے کہاکہ ریٹائرمنٹ کا فیصلہ بہت مشکل تھاتاہم کیرئیرکےدوران بہت کچھ حاصل کرنے پروہ بہت خوش ہیں۔ ٹینس اسٹاراینا ایوانووچ سربیا کےدارالحکومت بلغراد میں پیدا ہوئیں،انہوں نے اپنے پروفیشنل کیرئیر کےدوران 15 ٹائٹلز اپنے نام کیے…

نو دسمبر کی جاری کی جانے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک ہزار سے زیادہ روسی کھلاڑیوں کو سنہ 2011 سے 2015 کے درمیان ڈوپنگ پر رازداری برتنے سے فائدہ پہنچا ہے روسی حکام نے ڈوپنگ پروگرام کی موجودگی اعتراف تو کیا…

Page 7 of 51

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto