اگر پاکستان ٹیم صلاحیت کے مطابق کھیلی تو کامیاب ہو سکتی ہے۔نئے کھلاڑیوں کے باوجود آسٹریلیا کے خلاف کامیابی کیلئے محنت کرنا پڑتی ہے۔ برسبین میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کو ہرانے کیلئے ماضی کی کارکردگی کو دہرانا ہوگا،…

چھ سالہ مرتضیٰ احمدی کی دھاری دار پلاسٹک بیگ سے بنی شرٹ پہنے تصویر اس سال جنوری میں وائرل ہو گئی تھی جس کے بعد بارسلونا کے سٹرائیکر نے انھیں اپنی ایک دستخط شدہ شرٹ بھیجی تھی۔ قطر 2022 ورلڈ کپ آرگنائزنگ کمیٹی کے مطابق…

انھوں نے اپنے روایتی حریف ارجنٹینا کے کھلاڑی لیونل میسی کو ہرا کر چوتھی مرتبہ یہ اعزاز اپنے نام کیا ہے۔ لیونل میسی سال کے بہترین فٹبالر کو اعزاز پانچ مرتبہ جیت چکے ہیں اور گذشتہ سال بھی یہ اعزاز ان کے نام رہا تھا۔…

کینز میں جاری میچ کے تیسرے روز پاکستان نے دوسری نامکمل اننگز ایک سو چوبیس رنز پانچ کھلاڑی آؤٹ پر دوبارہ شروع کی تو چونتیس رنز کے اضافے کے بعد سرفراز احمد پویلین لوٹ گئے، انہوں نے بیس رنز بنائے۔ جس کے بعد اظہر علی…

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم نے اپنے سسرال والوں پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ شوہر کی غیر موجودگی میں ان پر تشدد کیا جاتا ہے جب کہ مجھے طلاق دلوانے کے لیے عامر پر زور دیا گیا۔…

بھارتی شہر گڑ گاؤں کا رہائشی 17 سالہ برجیش یادیو جمناسٹک کا ماہر تھا اور قومی چیمپئن شپ میں حصہ لینے کی تیاری کر رہا تھا۔ اس کے کوچز کا کہنا ہے کہ وہ جمناسٹک کا نہایت ماہر تھا اور کامیابی حاصل کرنے کے لیے…

آسٹریلیا کی مشکل سیریز سے پہلے ہی پاکستانی ٹیم مشکل میں آگئی، لیگ اسپنر یاسر شاہ پریکٹس کے دوران کمر کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے میڈیکل چیک اپ کے بعد ڈاکٹرز نے یاسر شاہ کو دو دن آرام کا مشورہ دیا ہے، انجری کے بعد…

پاکستان میں بھی جدید اور ٹی ٹوئنٹی طرز کی لائیژر فٹبال لیگ کھیلی جائیگی، برطانوی ہائی کمیشن کراچی میں ایک پُروقار تقریب کے دوران لائژر لیگ کی رونمائی کردی گئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے برٹش ڈپٹی ہائی کمشنر بلینڈا لیوئس نے کہا کہ پاکستان…

اتوار کے روز تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں ہوا جس میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم کو 122 رنز کا ہدف دیا۔ بھارت کی ٹیم کی قیادت کپتان متھالی راج کررہی تھی اور بھارتی ٹیم نے 20 اوورز…

وفاقی حکومت نے ورلڈ سلور فلائی ویٹ چیمپیئن باکسر محمد وسیم کےلیے وزیراعظم کی منظوری کے بعد3کروڑ روپے کی گرانٹ مختص کر دی ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ اختر گنجیرا کا کہناہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے منظور کی گئی 3کروڑ کی گرانٹ محمد…

مشکوک بولنگ ایکشن کا قانون غیر واضح ہے کیونکہ یہ مائنڈ سیٹ کی بات ہے کہ اگر امپائرز کسی بولر کے بارے میں منفی سوچ رکھتے ہیں تو ہر چیز بری لگے گی۔ اس وقت بھی انٹرنیشنل کرکٹ میں ایسے کھلاڑی بولنگ کر رہے ہیں…

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ایک نو سالہ لڑکی نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ گذشتہ دنوں تجمل اسلام نامی لڑکی نے اٹلی میں ہونے والی سب جونیئر ورلڈ کک باکسنگ چیمپیئن شپ جیت لی۔ تجمل اسلام گذشتہ سال سے مقامی مقابلے جیتتی آ…

انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث پاکستان کو ڈیوس کپ کی میزبانی سے محروم کردیا تھا، اب بارہ سال کے طویل عرصے بعد ایران کی ٹیم اگلے سال تین سے پانچ فروری تک پاکستان کا دورہ کرتے ہوئے ایشیا…

Page 7 of 51

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto