واشنگٹن: کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ ہم کوئی میسج متعلقہ شخص کو بھیجنے کے بجائے دوسرے کو بھیج دیتے ہیں جس کے بعد ہمیں پچھتانا پڑتا ہے لیکن اب واٹس اپ نے اپنے صارفین کی اس مشکل کو بھی حل کرنے کا فیصلہ کرلیا…

بغداد: عراقی حکومت نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سے کہا ہے کہ وہ عراق کے داخلی معاملات میں مداخلت نہ کریں۔ عراقی وزیراعظم حیدر العبادی کے دفتر نے ایک بیان جاری کرکے عراق کی عوامی رضاکار فورس کے خلاف ترک صدر کے بے…

مدھیا پردیش: معروف گلوکار سونو نگم کے اذان سے متعلق توہین آمیز بیان پر مباحثے کے دوران جھگڑا ہونے پر 2 افراد نے چھریوں سے حملہ کر کے شخص کو شدید زخمی کر دیا۔ بھارتی خبر رساں ادارے ”ہندوستان ٹائمز“ نے دعویٰ کیا ہے کہ…

نیویارک: پروازوں سے مسافروں کو زبردستی اتارنے کی ویڈیوز توگاہے منظرعام پر آتی رہتی ہیں لیکن اب ایک ایسی ویڈیو آگئی ہے جس میں ایک خاتون نے فضائی کمپنی کو پورا طیارہ خالی کروانے پر مجبور کر دیا ہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے…

نیویارک: ایک امریکی لڑکی نے اپنے حسن کے جلووں سے انٹرنیٹ صارفین کی آنکھوں کو خیرہ کرنے کے لئے ایک شاندار سیلفی پوسٹ کی، لیکن بدقسمتی سے انٹرنیٹ صارفین کی توجہ اس لڑکی کے پس منظر میں نظر آنے والی ایک بدنما چیز نے کھینچ…

آسٹن: سرعام بوس و کنار کو معیوب سمجھاجاتاہے لیکن یہ بوس وکنار کسی ٹھوس چیز کیساتھ ہوتو اس کا اندازہ صرف دیکھنے والے ہی لگاسکتے ہیں لیکن امریکی ریاست ٹیکساس میں گاڑیوں کو چومنے کے اس دلچسپ مقابلے میں مسلسل 50 گھنٹے کار چومنے والے…

تیونس: جادوگر اپنے جادو ٹونے کی مدد سے لوگوں کی زندگیوں کو ہی غیر معمولی واقعات سے دوچار نہیں کرتے بلکہ تیونس کے ایک جادوگر نے اپنی شادی کی تقریب میں دلہن کو ہوا میں اڑا دیا، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے…

لندن: برطانیہ میں ایک دولہا نے شادی سے پہلی رات کو ایسی حرکت کر ڈالی کہ اگلے روز شادی کی تقریب میں پولیس کی طرف سے اسے بھاری جرمانے کا تحفہ پہنچا دیا گیا۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق پیٹی ہیمسلے نامی اس…

بیجنگ: ام الامراض کہلانے والی بیماری قبض میں مبتلا مریض اس مصیبت سے نجات پانے کے لئے ہر ممکن کوشش کرتا ہے لیکن ایک ادھیڑ عمر چینی شخص نے تو حد ہی کردی۔ اس احمق شخص نے قبض سے نجات پانے کے لئے اپنے جسم…

سڈنی: سیلفی آج کے نوجوانوں کی زندگی کا لازمی حصہ بن چکی ہے اور وہ اس بات پر بہت سا وقت صرف کردیتے ہیں کہ کس طرح ایک خوبصورت اور آئیڈیل سیلفی بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جائے۔ آسٹریلیا کی ایک خاتون سائنسدان…

ایران: سابق ایرانی صدر احمد نژاد کو آئندہ ماہ مئی ہونے والے صدارتی انتخابات میں شرکت کے لئے نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 8 سال تک ایران کے صدر رہنے والے سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کو صدارتی انتخاب لڑنے…

واشنگٹن:  امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں ایران کی اشتعال انگیزی کا مقصد خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنا اور امریکی مفادات کو نقصان پہچانا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کانگریس…

پیرس: پیرس کے ڈیزائنروں نے فلم ’ گیم آف تھرونز‘ سے متاثر ہو کر سمندر میں تیرتے ہوئے بہت بڑے جیل کا تصور پیش کیا ہے جس میں ان 3300 ٹیکس چوروں کو قید کیا جاسکتا ہے جن کے نام پانامہ پیپرز میں آئے ہیں۔ …

Page 1 of 151

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto