بلوچستان سے بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کا حاضر سروس افسر گرفتار

جمعرات, 24 مارچ 2016 16:46

کوئٹہ: کافی عرصے سے پاکستان ملک کے اندر بدامنی کے حوالے سے بھارت پر الزامات لگاتا رہا ہے اور اس کے دستاویزی ثبوت بھی مختلف فورمز پر پیش کیے گئے تاہم بھارت کی طرف سے پاکستان میں مداخلت کے الزام کو مسترد کیا جاتا رہا ہے تاہم ایک بار پھر پاکستان کے سکیورٹی اداروں نے بلوچستان سے بھارتی خفیہ ادارے ”را“ کا حاضر سروس افسر گرفتار کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی خفیہ ایجنسی ” را“ کے ایجنٹ کل بھوشن یادیو کو تین روز قبل بلوچستان کے نامعلوم مقام سے گرفتار کیا گیا ہے ۔ سکیورٹی فورسز نے ” را “ کے افسر کو پکڑ کر فوری طور پر خصوصی طیارے سے اسلام آباد منتقل کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ را کے افسر سے دوران تفتیش بہت اہم معلومات ملی ہیں جن کو بنیاد بنا کر پاکستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کی جائیں گی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کا کہنا ہے کہ کل بھوشن یادیو نیوی میں کمانڈر افسر کے رینک پر تعینات ہے اور اس نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کیلئے کام کرنے کا اعتراف کیا ہے اس کے علاوہ بھارتی جاسوس نے بلوچستان اور 

Read 549 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto