چارسال میں صرف ایک بار انکے بال کٹوائے گئے، شہبازتاثیر

جمعہ, 01 اپریل 2016 11:59

شہبازتاثیر ساڑھے چار سال کی قید میں سب سے زیادہ پیزا کو مس کرتے تھے،انہیں نہاری کی بھی بہت یاد آتی تھی،سابق گورنرپنجاب کے بیٹے نے ٹویٹر پرلوگوں کےسوالوں کے جواب دیے

سابق گورنرپنجاب کے بیٹے شہباز تاثیر نے ٹویٹرپرلوگوں کے سوالوں کے جواب دیا،ساڑھےچارسال تک طالبان کی قیدمیں رہنےوالےشہبازتاثیر نےکہا اس پورے عرصےمیں ایک بار بھی پیزا نہیں کھایا، بار بار فرمائش کے باوجود بھی پیزا نہیں مل سکا، شاید پیزا وزیرستان میں ڈیلیور نہیں کیا جاتا۔

ایک سوال کے جواب میں شہبازتاثیر نے کہا کہ وہ کھانے پینے کہ بے حد شوقین ہیں،ساڑھے چار سالہ قید میں نہاری کی بے پناہ یاد آتی تھی۔

شہبازتاثیر نے رہائی کے بعد سب سے پہلےاپنی والدہ کو ٹیلی فون کیا،انہوں نے کہا امی میں بھاگ نکلا،سلیم ہوٹل کچلاک میں کولڈرنک بہت مزے کی ہے،والدہ نےحیران ہوکرپوچھا تم کون بول رہے ہو۔

شہبازتاثیر نے کہا کہ ساڑھے چارسال میں صرف ایک بار انکے بال کٹوائے گئے، داڑھی ایک بار بھی کاٹنے نہیں دی گئی

Read 362 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto